صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 475 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 475

تاری جلد ا ۴۷۵ - كتاب الصلوة وَحَدِيْثُ أَنَسٍ أَسْنَدُ وَحَدِيثُ جَرْهَدٍ حضرت انس کی حدیث سند میں زیادہ قوی ہے اور أَحْوَطُ حَتَّى يُخْرَجَ مِنِ اخْتِلَافِهِمْ وَقَالَ حضرت جرھد کی حدیث میں زیادہ احتیاط ہے۔یہ أَبُو مُوسَى غَطَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس لئے کہ تا ان کے اختلاف سے نکلا جائے۔اور وَسَلَّمَ رُكْبَتَيْهِ حِيْنَ دَخَلَ عُثْمَانُ وَقَالَ حضرت ابوموسی نے کہا: جب حضرت عثمان اندر آئے زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنْزَلَ اللهُ عَلَى رَسُوْلِهِ صَلَّى تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھٹنے ڈھانک لئے اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفَخِذُهُ عَلَى فَخِذِي حضرت زید بن ثابت نے کہا: اللہ تعالیٰ نے اپنے فَثَقُلَتْ عَلَيَّ حَتَّى خِفْتُ أَنْ تَرُضٌ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی ) نازل کی اور آپ کی ران میری ران پر تھی۔وہ اس قدر مجھ پر بوجھل ہوگئی کہ میں ڈرا کہ کہیں میری ران نہ ٹوٹ جائے۔فَخِذِي۔۳۷۱ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ ۳۷۱ : ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ قَالَ اسماعیل بن علیہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبد العزیز حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بن صہیب نے حضرت انس سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر پر أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا حملہ کیا اور ہم نے اس کے قریب جا کر صبح کی نماز خَيْبَرَ فَصَلَّيْنَا عِنْدَهَا صَلَاةَ الْغَدَاةِ بِغَلَسٍ بھی جبکہ ابھی اندھیر ہی تھا۔پھر نبی اللہ صلی اللہ علیہ فَرَكِبَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وسلم سوار ہوئے اور حضرت ابوطلحہ بھی سوار ہوئے اور وَرَكِبَ أَبُو طَلْحَةَ وَ أَنَا رَدِيْفُ أَبِي طَلْحَةَ میں حضرت ابوطلحہ کے ساتھ پیچھے سوار تھا۔نبی اللہ صلی فَأَجْرَى نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی گلی میں گھوڑا دوڑایا اور میرا گھٹنا نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ران کے ساتھ چھور ہا تھا۔زُقَاقِ خَيْبَرَ وَ إِنَّ رُكْبَتِيْ لَتَمَسُّ فَخِذَ نَبِيِّ پھر آپ نے اپنی ران سے نہ بند ہٹا دیا یہاں تک کہ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ حَسَرَ الْإِزَارَ میں نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ران کی سفیدی دیکھتا عَنْ فَخِذِهِ حَتَّى إِنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ فَخِذِ تھا۔جب آپ گاؤں میں داخل ہوئے اور فرمایا: اللہ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا دَخَلَ ہی سب سے بڑا ہے۔خیبر ویران ہو گیا۔ہم جب کسی