صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 465 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 465

صحيح البخاری جلد ا لِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ۔ طرفه ٣٦٥ ۴۶۵ - كتاب الصلوة کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو دو کپڑے ہیں؟ تشريح : الصَّلوةُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ : عنوان باب مصدرکے ساتھ قائم کیاگیا ہے اوراس ضمن میں پانچ روائیتیں بیان کی ہیں۔ جن سے ثابت کیا ہے کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے اور خُذُوا زِينَتَكُمْ کے مفہوم کے منافی نہیں۔ أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَان : پانچویں روایت (یعنی نمبر ۳۵۸) میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ أَو لِكُلِكُمْ ثَوْبَانِ پیش کر کے اُس زمانہ کی طرف اشارہ کیا ہے کہ جب مسلمان نہایت غربت میں تھے۔ اکثر کے پاس صرف ایک کپڑا ہوتا۔ پس اگر خُذُوا زِينَتَكُمْ کے یہی معنے ہیں کہ جب تک پورا لباس زیب تن نہ ہو، نماز جائز نہیں تو صحابہ کرام کے لئے اس زمانہ میں نماز پڑھنا مشکل ہو جاتا۔ صلى الله امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ در حقیقت نماز پڑھنے والوں کے راستہ سے وہ مشکلات دور کر رہے ہیں جو بعض لوگوں نے پیدا کردئے تھے۔ تھے۔ شارع اسلام علی نے نے تو تو عملی سہولتیں پیدا کی تھیں مگر آپ کے بعد فقہاء کی باریکیوں نے ان سہولتوں کو پہاڑ بنا کر نماز پڑھنے والوں کے راستہ میں جا بجار کاوٹیں ڈال دیں۔ اس ضرورت کی وجہ سے امام موصوف رحمۃ اللہ علیہ نے اس مضمون کو لمبا کیا ہے۔ بَاب : إِذَا صَلَّى فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَلْيَجْعَلْ عَلَى عَاتِقَيْهِ۔ جب ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھے تو اسے اپنے دونوں کندھوں پر ڈال لے ٣٥٩ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مَالِكٍ ۳۵۹ : ہم سے ابو عاصم نے بیان کیا۔ انہوں نے عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ مالک ہے، مالک نے ابوالزناد سے، ابوالزناد نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبد الرحمن اعرج سے، عبدالرحمن نے حضرت ابو ہریرہ رم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي أَحَدُكُمْ فِي التَّوْبِ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا بی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ایک ہی کپڑے میں نماز نہ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَائِقَيْهِ شَيْئً۔ طرفه: ٣٦٠۔ پڑھے در آنحالیکہ اس کے کندھوں پر کچھ نہ ہو۔ ٣٦٠: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ٣٦٠ : ہم سے !! ۳۶۰ : ہم سے ابونعیم نے بیان کے سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا: شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَن ہمیں جلایا۔ انہوں نے مکی بن ابی کثیر سے، بیٹی نے عکرمہ سے روایت کی، کہا کہ میں نے ان سے سنا عِكْرِمَةَ قَالَ سَمِعْتُهُ أَوْ كُنْتُ سَأَلْتُهُ یا (کہا) میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: