صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 464 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 464

صحيح البخاری جلد ا ۴۶۴ - كتاب الصلوة أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِي بِنْتَ أَبِي غلام ابومرہ نے ان کو بتلایا کہ انہوں نے ابو طالب کی طَالِبٍ تَقُوْلُ ذَهَبْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ بیٹی حضرت ام ہانی سے سنا۔ کہتی تھیں کہ جس سال مکہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فتح ہوا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی تو فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةُ ابْنَتُهُ تَسْتُرُه معلوم ہوا کہ آپ نہا رہے ہیں ۔ ۔ اور حضرت فاطمہ قَالَتْ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ مَنْ هَذِهِ آپ کی بیٹی آپ کو پردہ کئے ہوئے ہو وئے ۔ تھیں (حضرت ام اُمِ ہانی نے ) کہا کہ میں نے آپ کو سلام کیا تو آپ فَقُلْتُ أَنَا أُمُّ هَانِي بِنْتُ أَبِي طَالِبٍ نے فرمایا: یہ کون ہے؟ میں نے کہا: میں ابو طالب کی فَقَالَ مَرْحَبًا بِأَمْ هَانِي فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ بی ام ہانی ہوں۔ آپ ہانی ہوں۔ آپ نے فرمایا: خوشی سے آئیں اُمِ غُسْلِهِ قَامَ فَصَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتِ ہانی۔ جب آپ اپنے نسل سے فارغ ہوئے تو آ آپ مُلْتَحِفًا فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ فَلَمَّا انْصَرَفَ کھڑے ہو گئے اور آٹھ رکعت نماز ایک ہی کپڑے قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ زَعَمَ ابْنُ أُمِّي أَنَّهُ میں لیے ہوئے ادا کی۔ جب آپ نماز سے فارغ قَاتِلْ رَجُلًا قَدْ أَجَرْتُهُ فُلَانَ ابْنَ هُبَيْرَةَ ہوئے تو میں نے کہا: یا رسول اللہ علی علی میری ماں کا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيًّا ( علی) کہتا ہے کہ وہ فلاں شخص کو جو کہ ہمیرہ کا بیٹا قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ يَا أُمَّ هَانِي قَالَتْ ہے قتل کر دے گا (اور) میں نے اُسے پناہ دی ہے تو أُمُّ هَانِي وَذَاكَ ضُحًى۔ اطرافه ۲۸۰، 3171، 6158۔ صلى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ام ہانی ! جس کو تو نے پناہ دی ہم نے بھی اس کو پناہ دی۔ حضرت اُم ہانی نے کہا: اور یہ چاشت کا وقت تھا۔ ٣٥٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۵۸ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت سَائِلًا سَأَلَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوہریرہ سے روایت سے روایت کی کہ کسی پوچھنے وا۔ سی پوچھنے والے نے رسول وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ فَقَالَ الله صلى اللہ علیہ وسلم سے ایک ہی کپڑے میں نماز رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ پڑھنے کے متعلق پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: