صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 448
حيح البخاري - جلد ا ۴۴۸ بَاب : التَّيَمُّمُ ضَرْبَةٌ تیم ایک ہی بار ( ہاتھ ) مارنے سے ہو جاتا ہے - كتاب التيمم ٣٤٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۳۴۷ ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ ابو معاویہ نے ہمیں بتلایا انہوں نے اعمش سے، عَنْ شَقِيْقٍ قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَّعَ اعمش نے شقیق سے روایت کی کہ میں حضرت عبداللہ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِي اور حضرت ابوموسیٰ اشعری کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ حضرت ابوموسی نے ان سے کہا: اگر ایک شخص جنبی ہو اور وہ فَقَالَ لَهُ أَبُو مُوسَى لَوْ أَنَّ رَجُلًا أَجْنَبَ فَلَمْ يَجِدِ الْمَاءَ شَهْرًا أَمَا مہینہ بھر پانی نہ پائے تو کیا وہ تمیم نہیں کرے گا اور نماز كَانَ يَتَيَمَّمُ وَيُصَلِّي فَكَيْفَ تَصْنَعُوْنَ نہیں پڑھے گا۔پھر تم سورۂ مائدہ کی اس آیت کو کیا کرو گے (فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً ) اور تم پانی نہ پاؤ تو پاکیزہ بِهَذِهِ الْآيَةِ فِي سُوْرَةِ الْمَائِدَةِ فَلَمْ مٹی کا قصد کرو۔اس پر حضرت عبداللہ نے کہا: اگر تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا انہیں اس کی اجازت دی گئی تو قریب ہے کہ جب ان کو پانی ٹھنڈا لگے گا تو وہ مٹی کا ہی قصد کریں گے۔میں نے کہا: تو آپ نے اس کو صرف اس لئے برا منایا ہے؟ جواب دیا: ہاں۔اس پر حضرت ابو موسی نے کہا: کیا (المائدة: ٧) فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَوْ رُخِصَ لَهُمْ فِي هَذَا لَأَوْشَكُوْا إِذَا بَرَدَ عَلَيْهِمُ الْمَاءُ أَنْ يَتَيَمَّمُوا الصَّعِيدَ قُلْتُ وَإِنَّمَا كَرِهْتُمْ هَذَا لِذَا حضرت عمار کی بات آپ نے نہیں سنی جو انہوں نے قَالَ نَعَمْ فَقَالَ أَبُو مُوسَى أَلَمْ تَسْمَعْ حضرت عمر بن خطاب) سے کہی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ قَوْلَ عَمَّارٍ لِّعُمَرَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ علیہ وسلم نے مجھے ایک کام کے لیے بھیجا اور میں جنبی ہو گیا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ فَأَجْنَبْتُ اور مجھے پانی نہ ملا۔اس لئے میں مٹی میں لوٹا جیسا کہ فَلَمْ أَجِدِ الْمَاءَ فَتَمَرَّغْتُ فِي الصَّعِيْدِ چار پایہ ہوتا ہے۔پھر میں نے نبی ﷺ کے پاس اس کا كَمَا تَمَرَّغُ الدَّابَّةُ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: تمہارے لئے صرف یہی کافی لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّمَا كَانَ تھا کہ تم اس طرح کرتے اور آپ نے اپنے دونوں