صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 406 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 406

صحيح البخاری جلد | ۴۰۶ ٦ - كتاب الحيض الثوب میں بھی اسی قسم کی ترتیب ملحوظ رکھ کر مسئلہ زیر بحث حل کیا تھا۔ (دیکھئے باب ۷۰) باب ۱۲ میں جو روایت حضرت ام عطیہ کی پیش کی گئی ہے اس کا یہ خلاصہ ہے کہ ہمیں فلاں فلاں بات سے منع کیا جاتا تھا اور فلاں بات کی اجازت دی گئی تھی۔ یعنی غسل حیض کے وقت خوشبو لگانے کی ۔ اس روایت کے آخر میں صرف عَنِ النَّبِيِّ کہہ کر اس کا مضمون چھوڑ دیا ہے تا کہ اس امر کی طرف قارئین کو توجہ دلائیں کہ یہ مرفوع ہے اور اس ۔ اور اس سے ثابت ہوتا ہے على الله عد کہ نبی ﷺ علی نے ان کو صلى الله اجازت سے خوشبو استعمال کیا کرتی تھیں۔ مگر سابقہ روایت میں آنحضرت علی کی اجازت رت علی کی اجازت یا عدم اجازت کا کوئی ذکر نہیں۔ ، ان کو فلاں بات سے منع کیا تھا اور فلاں بات کی اجازت دی تھی اور یہ کہ عورتیں ظہر کے وقت آپ کی الله بَاب ۱۳ : دَلْكُ الْمَرْأَةِ نَفْسَهَا إِذَا تَطَهَّرَتْ مِنَ الْمَحِيْضِ عورت کا جب وہ حیض سے پاک ہو، اپنا بدن ملنا وَكَيْفَ تَغْتَسِلُ وَتَأْخُذُ فِرْصَةً اور یہ کہ وہ کیسے نہائے اور مشک لگی ہوئی اُون یا روٹی کا مُّمَسَّكَةً فَتَتَبَّعُ بِهَا أَثَرَ الدَّمِ۔ پھا یہ ؛ جہاں جہاں خون کا نشان پائے وہاں اسے پہنچائے۔ ٣١٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ۳۱۴ ہم سے بکی نے بیان کیا کہا: ابن عیینہ نے ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ ہمیں بتلایا ۔ انہوں نے منصور بن صفیہ سے ۔ منصور أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةَ سَأَلَتِ نے اپنی ماں سے۔ ان کی ماں نے حضرت عائشہ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ روایت کی کہ ایک عورت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے غسل حیض کے متعلق پوچھا تو آپ نے اسے بتلایا غُسْلِهَا مِنَ الْمَحِيْضِ فَأَمَرَهَا كَيْفَ تَغْتَسِلُ قَالَ خُذِي فِرْصَةً مِّنْ مِّسْكٍ کہ وہ کس طرح غسل کرے فرمایا کہ مشک کا ایک پھا یہ لو اور اس سے پاک وصاف ہو جاؤ۔اس نے فَتَطَهَّرِي بِهَا قَالَتْ كَيْفَ أَتَطَهَّرُ کہا کہ میں کیسے پاک وصاف ہو جاؤں؟ آپ نے قَالَ تَطَهَّرِي بِهَا قَالَتْ كَيْفَ قَالَ فرمایا: اُس سے پاک و صاف ہو جاؤ۔ کہنے سُبْحَانَ اللَّهِ تَطَهَّرِي فَاجْتَبَذْتُهَا إِلَيَّ گی: کیسے؟ فرمایا : سُبْحَانَ اللهِ، پاک صاف ہو جاؤ۔ اس پر میں نے اسے اپنی طرف کھینچ لیا اور میں نے کہا: فَقُلْتُ تَتَبَّعِي بِهَا أَثَرَ الدَّمِ۔ اطرافه: ٣١٥، ٧٣٥٧۔ جہاں جہاں خون کا نشان پائے ، وہاں اسے پہنچائے۔