صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 405 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 405

صحيح البخاری جلد | ۴۰۵ ٦ - كتاب الحيض اللَّهِ أَوْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانِ عَنْ حَفْصَةَ کہا: یا (ایوب نے) ہشام بن حسان سے ، انہوں عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ نے حصہ سے، حفصہ نے حضرت ام عطیہ سے، كُنَّا نُنْهَى أَنْ نُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہتی تھیں ہمیں سوگ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِ أَرْبَعَةَ منع کیا جاتا تھا کہ ہم میت پر تین دن سے زیادہ سو کریں مگر خاوند پر چار مہینے اور دس دن۔ اور نہ سرمہ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا وَلَا نَكْتَحِلَ وَلَا لگائیں اور نہ خوشبو لگا ئیں اور نہ رنگا ہوا کپڑا پہنیں، نَتَطَيَّبَ وَلَا تَلْبَسَ ثَوْبًا مَّصْبُوعًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ وَقَدْ رُخِصَ لَنَا عِنْدَ سوائے اس کپڑے کے کہ جو بننے سے پہلے رنگا گیا ہو۔ اور طہر کے وقت جب ہم میں سے کوئی اپنے الظُّهْرِ إِذَا اغْتَسَلَتْ إِحْدَانَا مِنْ حیض سے فارغ ہونے پر نہائے تو ہمیں تھوڑی سی مَحِيضِهَا فِي نُبْذَةٍ مِّنْ كُسْتِ أَظْفَارٍ قسط کی خوشبو لگانے کی اجازت دی گئی اور ہمیں وَكُنَّا نُنْهَى عَنِ اتَّبَاعِ الْجَنَائِزِ قَالَ جنازوں کے ساتھ جانے سے منع کیا جاتا تھا۔ وَرَوَاهُ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَةَ ( ابو عبد اللہ بخاری نے ) کہا کہ اس کو ہشام بن حسان عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ نے حفصہ سے روایت کیا۔ حفصہ نے حضرت ام عطیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے۔ حضرت ام عطیہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ اطرافه ۱۲۷۸، ۱۲۷۹ ، ٥٣٤٠ ، ٥٣٤١، ٥٣٤٢، ٠٥٣٤٣ تشريح : الطَّيِّبُ لِلْمَرْأَةِ عَنْدَ غُسْلِهَا : علاوہ اس مذکورہ بالا صرف کے امام بخاری نے یہاں باہوں کی ترتیب ایسے طور پر رکھی ہے کہ جس سے اس روایت کی اصل حقیقت خود بخود کھل جاتی ہے۔ اس باب سے پہلے غَسْلُ دَمِ الْحَيْضِ کا باب ( نمبر ۹) قائم کر کے اصل مسئلہ جس پر عام عمل درآمد تھا واضح کیا ہے۔ پھر اس کے بعد یہ باب (نمبر (1) قائم کیا ہے جس میں ایک رائج شدہ وہم کا ازالہ کیا ہے جس کی وجہ سے اکثر غریب عورتیں نماز جیسے اہم فریضہ کو چھوڑ دیتی ہیں۔ اس کے بعد چار باب قائم کئے ہیں جن میں حیض سے نہاتے وقت خوشبو استعمال کرنے اور بدن کو مل کر نہانے اور حیض کے خفیف سے خفیف اثر کو بھی دور کرنے اور اس جگہ مشک وغیرہ لگانے کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کا حوالہ دیا ہے۔ یہ ترتیب محض اس لئے قائم کی ہے کہ تا شارع اسلام کا اصل حکم اس ایک روایت کے مقابل پر واضح ہو جائے اور کسی استثنائی حالت یا شاذ واقعہ کا حوالہ دینے سے اصل مقصد سمجھنے میں غلط فہمی پیدا نہ ہو۔ کیونکہ اصولی مسائل کی بناء شاذ حالتوں پر کبھی نہیں رکھی جاتی۔ خصوصاً جب کہ شارع علیہ السلام کا اس کے متعلق کوئی ارشاد نہیں، بلکہ کسی ایک فرد کا عمل ہو جو اُسے بوجہ مجبوری کرنا پڑا۔ اس سے پہلے کتاب الوضوء، باب البزاق والمخاط ونحوه في