صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 339 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 339

صحيح البخاري - جلد ا ۳۳۹ ۵- كتاب الغسل ٢٥٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ :۲۵۲ ہم سے عبد اللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا: بیچی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ بن آدم نے ہمیں بتلایا ، انہوں نے کہا ، زہیر نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق سے مروی ہے کہ انہوں نے عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَنَّهُ كَانَ عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ وَأَبُوهُ کہا، ابو جعفر نے ہمیں بتلایا کہ وہ اور ان کے باپ حضرت جابر بن عبد اللہ کے پاس تھے اور ان کے وَعِنْدَهُ قَوْمٌ فَسَأَلُوْهُ عَنِ الْغُسْلِ فَقَالَ پاس کچھ اور لوگ بھی بیٹھے تھے ، انہوں نے حضرت يَكْفِيكَ صَاعٌ فَقَالَ رَجُلٌ مَا يَكْفِيْنِي جاب سے غسل کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: ایک فَقَالَ جَابِرٌ كَانَ يَكْفِي مَنْ هُوَ أَوْفَى صاع (پانی) تمہیں کافی ہے۔ایک شخص بولا : مجھے تو کافی نہیں ہوتا۔حضرت جابر نے کہا: جس کے بال تم سے زیادہ تھے اور جو تم سے بہتر تھا ، اس کو تو کافی ہوا کرتا تھا۔پھر اس نے ایک ہی کپڑے میں ہماری مِنْكَ شَعَرًا وَخَيْرًا مِّنْكَ ثُمَّ أَمَّنَا فِي ثَوْبٍ۔اطرافه ٢٥٥، ٢٥٦۔امامت بھی کی۔٢٥٣ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۵۳: ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا: ابن عیینہ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدِ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے عمر وسے۔عمرو نے جابر عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن زید سے، جابر نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت میمونہ ایک ہی برتن سے نہایا کرتے تھے۔اور یزید بن ہارون اور بہنبر اور جدی نے شعبہ سے روایت کرتے ہوئے (اس وَسَلَّمَ وَمَيْمُوْنَةَ كَانَا يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَبَهْزَ وَالْجُدِيُّ عَنْ شُعْبَةَ قَدْرُ صَاغِ کی مقدار ) ایک صاع بیان کی۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ كَانَ ابْنُ عُيَيْنَةَ ابو عبد الله (بخاری) نے کہا: ابن عیینہ اپنی آخری عمر يَقُوْلُ أَخِيْرًا عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عَنْ مَيْمُونَةَ میں یوں روایت کیا کرتے تھے: حضرت ابن عباس وَالصَّحِيْحُ مَا رَوَى أَبُو نُعَيْمٍ۔سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت میمونہ سے روایت کی۔۔۔۔اور درست وہی ہے جو ابوسیم نے روایت کیا۔