صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 269 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 269

صحيح البخاری جلد ا ۲۶۹ بَاب ٣٦ : قِرَاءَةُ الْقُرْآنِ بَعْدَ الْحَدَثِ وَغَيْرُهُ بے وضو ہونے کے بعد قرآن پڑھنا وغیرہ -۴- كتاب الوضوء وَقَالَ مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ لَا بَأْسَ اور منصور نے ابراہیم (نخعی) سے روایت کی۔انہوں بِالْقِرَاءَةِ فِي الْحَمَّامِ وَيَكْتُبُ الرِّسَالَةَ نے کہا: کچھ حرج نہیں جو حمام میں قرآن پڑھا عَلَى غَيْرِ وُضُوْءٍ وَقَالَ حَمَّادٌ عَنْ جائے۔اور بغیر وضو کے خط لکھا جائے اور حماد نے إِبْرَاهِيمَ إِنْ كَانَ عَلَيْهِمْ إِزَارٌ فَسَلَّمْ ابراهيم (شخصی) سے نقل کیا: اگر نہانے والے تہ بند وَإِلَّا فَلَا تُسَلَّمْ۔باندھے ہوں تو انہیں سلام کرو، ورنہ سلام نہ کرو۔۱۸۳: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ :۱۸۳: ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا: مالک نے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ مجھے بتلایا۔انہوں نے مخرمہ بن سلیمان سے، مخرمہ عَنْ كُرَيْبٍ مَّوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدَ نے حضرت ابن عباس کے مولی گریب سے روایت اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ لَيْلَةً عِنْدَ کی کہ حضرت عبد اللہ بن عباس نے ان سے بیان کیا مَيْمُوْنَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ كه وه بی ﷺ کی بیوی حضرت میمونہ کے پاس ایک وَسَلَّمَ وَهِيَ حَالَتُهُ فَاضْطَجَعْتُ رات رہے اور وہ ان کی خالہ تھیں ( کہتے تھے ) میں في عَرْضِ الْوِسَادَةِ وَاضْطَجَعَ رَسُوْلُ اللَّه توشک (یعنی گدے) کے چوڑان میں لیٹا اور سول اللہ ﷺ اور آپ کی بیوی اس کی لمبان میں لیٹے۔صلى الله الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُوْلِهَا رسول اللہ علہ سو گئے۔یہاں تک کہ جب آدھی فَنَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رات ہوئی ، اس سے کچھ پہلے کا وقت تھا یا بعد کا وقت حَتَّى إِذَا انْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيْلٍ تھا تو رسول اللہ علے جاگے اور بیٹھ گئے اور اپنے منہ أَوْ بَعْدَهُ بِقَلِيْلٍ اسْتَيْقَظَ رَسُوْلُ اللَّهِ پر ہاتھ پھیر کر نیند دور کرنے لگے۔پھر آپ نے سورۃ فَجَلَسَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ وَجْهِهِ آل عمران سے آخیر کی دس آیتیں پڑھیں۔اس کے بِيَدِهِ ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ الْآيَاتِ الْخَوَاتِمَ بعد آپ ایک مشکیزہ کی طرف جولٹک رہا تھا، اُٹھ کر مِنْ سُوْرَةِ آلِ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنِ گئے اور اس سے وضو کیا اور عمدگی سے وضو کیا۔پھر