صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page xxx of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page xxx

مختصر سیرت و سوانح حضرت سید زین العابدین به ٤٠ زکوۃ کی اہمیت ٤١ ارکانِ دین میں سے ایک اہم رکن زکوة رضي عنه الفضل لاہور - ۱۱ مارچ ۱۹۵۸ء - الفضل ربوه - ۱۹ مارچ ۱۹۵۸ء - ٤٢ زكوة وصدقات ٤٣ اسلام اور کمیونزم ٤٤ تصور و شعور ٤٥ تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۳ء ٤٦ حیات فردی و اجتماعیه الفرقان ربوه - اگست ۱۹۵۸ء الفضل ربوه - ۳۱ دسمبر ۱۹۵۵ء الفضل قادیان - ۸ دسمبر ۱۹۱۹ء الفضل قادیان- یکم جنوری ۱۹۲۴ء الفضل قادیان - ۵ جولائی ۱۹۲۱ء ٤٧ حیات آخرت پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے الفضل ربوه - ۳ جنوری ۱۹۵۱ء ٤٨ شرح بخاری الفضل ربوه - ۲۱ / اکتوبر ۱۹۶۱ء ٤٩ شرح صحیح بخاری کا ایک ورق الفضل ربوه - ۲۷ فروری ۱۹۶۲ء ٥٠ خدام الاحمدیہ کی ذمہ داریاں الفضل ربوه - ۱۳ جنوری ۱۹۶۲ء ٥١ ضلع گجرات کے احمدیوں پر جبر و تشدد پولیس کی افسوسناک غفلت الفضل قادیان - ۸ دسمبر ۱۹۳۲ء ٥٢ تعاقب ( درباره شب برات ) ٥٣ شیعہ صاحبان سے ایک گذارش الفرقان ربوه - اپریل ۱۹۵۹ء صفحہ ۳۳ الفضل لاہور - ۲۲ / اگست ۱۹۵۰ء الفضل ربوه - ۲۵ تا ۲۸ مارچ ۱۹۵۹ء ۱۰ ٥٤ شیطان کا منصب ماخوذ از حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب ، باب پنجم علمی کارنا ہے ۔ صفحہ ۱۳۰-۱۴۷) صحیح بخاری کے ترجمہ اور شرح کا کام : ۲۸ اکتوبر ، کوسید نا حضرت میر المومنین خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے آپ کو بخاری کے ترجمہ و شرح کا کام شروع کرنے کے لیے مقرر فرمایا۔ کچھ عرصہ یہ کام کرنے کے بعد آپ کو سلسلہ کی دیگر خدمات بھی سپرد ہوئیں۔ اس لیے بخاری شریف کی شرح کا کام اُن کاموں کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ ہوتا رہا۔ آخر وقت تک آپ نے انیس (۱۹) اجزاء کی شرح اور ترجمہ مکمل کیا۔ قادیان میں جن لوگوں نے آپ کا درس بخاری سنا ہے وہ اسے بھلا نہیں سکتے۔ آپ کا انداز بیان اتنا دلکش اور سادہ ہوتا کہ چھوٹی عمر کے بچے بھی بہت زیادہ تعداد میں درس میں شریک ہوتے تھے۔ ( روزنامہ الفضل ربوہ یکم جولائی ۱۹۶۷ء) بخاری شریف کا کام عام طور پر نماز تہجد کے بعد علی الصبح شروع فرماتے اور صبح کی نماز تک اور پھر صبح کی نماز کے بعد کافی