صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 177 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 177

صحيح البخاري - جلد ا ۱۷۷ ٣- كتاب العلم بَاب ٣٥ : هَلْ يُجْعَلُ لِلنِّسَاءِ يَوْمٌ عَلَى حِدَةٍ فِي الْعِلْمِ کیا عورتوں کے لئے علم میں کوئی علیحدہ دن مقرر کیا جائے ۱۰۱ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۱ : ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہم سے شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ الْأَصْبَهَانِي قَالَ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابن اصبہانی نے مجھے بتلایا۔ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ ذَكْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ کہا: میں نے ابو صالح ذکوان سے سنا۔ وہ حضرت ابوسعید خدری سے روایت کرتے تھے کہ انہوں نے کہا:) أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَتِ النِّسَاءُ صلى الله عورتوں نے نبی ﷺ سے کہا کہ مرد آپ کو تنہا نہیں لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَلَبَنَا چھوڑتے کہ ہم آپ کے پاس آ سکیں ۔ اس لئے آپ عَلَيْكَ الرِّجَالُ فَاجْعَلْ لَنَا يَوْمًا مِّنْ خود ہی ہمارے لئے ایک دن مقرر کر دیں۔ چنانچہ آپ نَّفْسِكَ فَوَعَدَهُنَّ يَوْمًا لَقِيَهُنَّ فِيْهِ نے ان کے لئے ایک دن مقرر کیا جس میں آپ ان کے فَوَعَظَهُنَّ وَأَمَرَهُنَّ فَكَانَ فِيْمَا قَالَ پاسِ آئے اور انہیں نصیحت کی اور انہیں کرنے کی باتیں بتلائیں اور منجملہ ان باتوں کے جو آپ نے ان سے کہی لَهُنَّ مَا مِنْكُنَّ امْرَأَةٌ تُقَدِّمُ ثَلَاثَةَ مِنْ تھیں، یہ بات بھی تھی کہ تم میں سے جس عورت نے اپنے وَلَدِهَا إِلَّا كَانَ لَهَا حِجَابًا مِنَ النَّارِ بچوں میں ں میں سے تین بچے آگے بھیجے ہوں گے تو وہ اس کے فَقَالَتِ امْرَأَةٌ وَّاثْنَيْنِ فَقَالَ وَاثْنَيْنِ۔ لئے آگ سے روک بنیں گے۔ اس پر ایک عورت نے اطرافه: ١٢٤٩، ٧٣١٠۔ کہا: اور دو بھی۔ فرمایا: دو بھی۔ ۱۰۲ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ ۱۰۲: ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا: بخند رنے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: شعبہ نے ہمیں عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبَهَانِي عَنْ بتلایا۔ انہوں نے عبدالرحمن بن اصبہانی سے، ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ عبد الرحمن نے ذکوان سے، ذکوان نے حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا وَعَنْ ابو سعید خدری سے، حضرت ابوسعید نے نبی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبَهَانِي قَالَ سے روایت کرتے ہوئے یہی بتلایا اور عبدالرحمن بن سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اصبہانی سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے