صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 173
صحيح البخاري - جلد ا ۱۷۳ ٣- كتاب العلم ☆ النِّسَاءَ * } فَوَعَظَهُنَّ وَأَمَرَهُنَّ آپ کے ساتھ حضرت بلال تھے۔ آپ نے خیال کیا بِالصَّدَقَةِ فَجَعَلَتِ الْمَرْأَةُ تُلْقِي الْقُرْطَ کہ آپ عورتوں کو نہیں سنا سکے۔ اس لئے آپ وَالْخَاتَمَ وَبِلَالٌ يَأْخُذُ فِي طَرَفِ ثَوْبِهِ نے ان کو نصیحت فرمائی اور انہیں صدقہ کا حکم دیا۔ اس پر وَقَالَ إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَطَاءٍ عورتیں بالیاں اور انگوٹھیاں پھیلنے لگیں او پھینکنے لیں اور حضرت بلال اپنے کپڑے کے دامن میں لیتے جاتے تھے اور اسمعیل وَقَالَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَشْهَدُ عَلَى النَّبِيِّ نے ایوب سے روایت کرتے ہوئے کہا کہ ایوب نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ عطاء سے یوں روایت کی کہ حضرت ابن عباس نے کہا: صا الله میں نبی ﷺ کے متعلق شہادت دیتا ہوں ۔ اطرافه: ٨٦٣، ٩٦٢، ۹٦٤ ، ۹۷۵، ۹۷۷، ۹۷۹، ۹۸۹، 1۴۳۱، 1449، 4895، ٥٢٤٩، ٥٨٨٠ ٥٨٨١ ٥٨٨٣، ٧٣٢٥ تشريح عِظَةُ الإِمَامِ النِّسَاءَ وَتَعْلِيمُهُنَّ : آنحضرت صلى اله علية : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وعظ و تعلیم میں اور نیز اجتماعی کاموں اور قومی مشروعات میں عورتوں کو مردوں کے ساتھ شریک کیا ہے۔ جیسا کہ آگے جا کر یہ امر وا واضح ہو جائے گا۔ بعض قو گا۔ بعض تو میں اپنے مذہبی عقیدہ کی رو سے عورتوں کی تعلیم گناہ اور عیب ؟ رعیب مجھتی ہیں۔ بلکہ بعض : ں مذاہب جیسے عیسائیت عورتوں کو انسانی روح سے بھی خالی اور بہشت میں ان کا داخلہ نا ممکن خیال کرتے تھے۔ اسلام نے خَلَقَكُمْ مِنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا (النساء: ۲) {جس (رب) نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا ۔ } کا اعلان کر کے اس بد عقیدہ پر کاری تیر چلایا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اسوۂ حسنہ سے جنس لطیف کی حیثیت علم میں بھی بلند کر دی ہے ۔ مگر باوجود اس کے ہندوستان میں مسلمان ہندوؤں کی بد رسومات و بدعقائد سے متاثر ہو کر عورتوں کو پھر زمانہ جاہلیت کے قبرستانوں میں لے گئے ہیں اور وہ اسلامی گھر جو نور علم سے چراغاں تھے۔ پھر تیرہ و تار ماتم کدہ بن گئے ہیں۔ باب ۳۳ : الْحِرْصُ عَلَى الْحَدِيْثِ حدیث کے متعلق حرص کرنا ۹۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۹۹ : ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ سلیمان نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے عمرو بن ابی أَبِي عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عمرو سے ، عمرو نے سعید بن ابی سعید مقبری سے، سعید الْمَقْبُرِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قِيْلَ يَا نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ کیلئے لفظ النِّسَاءَ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے ۔ ( فتح الباری جزء اول حاشیہ صفحہ ۲۵۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔