صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 169 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 169

صحيح البخاری جلد ) ۱۶۹ ٣- كتاب العلم تشريح : مَنْ بَرَكَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ عِندَ الْإِمَامِ: یہاں امام بخاری نے سابق واقعہ ہرا کر تیسویں ادب کی طرف توجہ دلا رف توجہ دلائی ہے۔ اس روایت کو دہراتے ہوئے سندنئی بیان کی ہے۔ روایت کے الفاظ میں فرق ہے۔ پہلی پہلی روا روایت حضرت ابوموسیٰ ابو موسی اشعری کی کی۔ ہے اور دوسری حضرت حضرت ا انس بن بن ما مالک کی ۔ انہوں نے حضرت عمرؓ کے الفاظ نقل کئے ہیں اور حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ان کا مفہوم ادا کیا ہے۔ حضرت انس کی روایت کے الفاظ کا بھی یہی مطلب ہے کہ ہم اسلام میں داخل ہو کر جاہلیت کی باتیں ترک کر چکے ہیں۔ اس روایت میں واقعہ کو یوں شروع کیا ہے۔ ان رَسُولَ اللَّهِ اللهِ خَرَجَ فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُذَافَةَ ۔۔۔ - اس میں درمیانی حصہ حذف کر دیا گیا ہے جیسا کہ عربوں کا دستور تھا ما کہ کسی مشہور واقعہ کی طرف اشارہ کر کے صرف مطلب کی بات بیان کرنے پر اکتفاک بات بیان کرنے پر اکتفا کرتے ہیں ۔ ( ابن جریر ) بَاب ٣٠ : مَنْ أَعَادَ الْحَدِيثَ ثَلَاثًا لِيُفْهَمَ عَنْهُ جو شخص بات تین دفعہ دہرائے تا سمجھی جائے فَقَالَ أَلَا وَقَوْلُ الزُّوْرِ فَمَا زَالَ يُكَرِّرُهَا (بي ﷺ) نے فرمایا: خبردار! اور جھوٹی بات سے وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ بچنا ۔ آپ اس فقرے کو دہراتے رہے اور حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ بَلَّعْتُ ثَلَاثًا ۔ ابن عمر نے کہا: نبی ﷺ نے تین بار فرمایا: کیا میں نے پہنچا دیا ہے؟ ٩٤: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۴: ہم سے عبدہ نے بیان کیا، کہا کہ عبد الصمد نے عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: عبداللہ بن مثنیٰ نے ہم الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سے بیان کیا۔ کہا: ثمامہ بن عبداللہ نے ہمیں بتلایا۔ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا: انہوں نے حضرت انس سے روایت وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلَاثًا وَإِذَا کی کہ انہوں نے نبی ﷺ کے متعلق بیان کیا کہ آپ جب سلام کرتے تو تین بار السلام علیکم کہتے تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلَاثًا اطرافه: ٩٥ ، ٦٢٤٤۔ صلى الله اور جب کوئی بات کرتے تو اسے تین بار دہراتے ۔ ٩٥: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۹۵: ہم سے عبدہ بن عبد اللہ نے بیان کیا، کہا: کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا عبد الصمد نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: عبداللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ شنى نے ہم سے بیان کیا۔ کہا: ثمامہ بن عبداللہ نے