صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 149
صحيح البخاری جلد ا ۱۴۹ ٣- كتاب العلم مختلف الفاظ سے آئی ہے۔ حضرت ابن عباس اس وقت چھوٹے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا ان کے لئے シ نهایت وضاحت سے پوری ہوئی ۔ اکابر صحابہ ری ہوئی۔ اکابر صحابہ جبکہ وہ پندرہ سولہ برس کے تھے، ان سے قرآن مجید پڑھا کرتے ۔ باب ۱۸ : مَتَى يَصِحُ سَمَاعُ الصَّغِيْرِ چھوٹے (بچہ) کا سننا کب درست ہوتا ہے تھے۔ ٧٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي ٧٦ : ہم سے اسماعیل بن ابی اولیس نے بیان کیا، أُوَيْسٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ کہا: مالک نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے ابن شہاب شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سے ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبداللہ بن عقبہ سے، عُتْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقْبَلْتُ عبید اللہ نے حضرت عبد اللہ بن عباس سے روایت رَاكِبًا عَلَى حِمَارٍ أَتَانٍ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ قَدْ کی ۔ وہ کہتے تھے: میں ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا اور نَاهَرْتُ الِاحْتِلَامَ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّی اس وقت میں ابھی بلوغت کے قریب ہی پہنچا تھا اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِمِنّى إِلَى غَيْرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من میں بغیر کسی اوٹ کے نماز پڑھ رہے تھے تو میں صف کے کچھ حصہ کے جِدَارٍ فَمَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيْ بَعْضِ الصَّفِّ وَأَرْسَلْتُ الْأَتَانَ تَرْتَعُ فَدَخَلْتُ فِي الصَّفِّ فَلَمْ يُنْكَرْ ذَلِكَ عَلَيَّ۔ اطرافه: ٤٩٣، ٨٦١، 1857، ٤٤١٢۔ سامنے سے گزرا اور میں نے گدھی کھلی چھوڑ دی کہ وہ کرتی رہے اور صف میں شامل ہو گیا اور میرا یہ فعل بُرا نہیں منایا گیا۔ ۷۷ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ ۷۷ مجھ سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ ابو سہر نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: محمد بن حرب نے مجھے بتلایا ۔ ( انہوں نے کہا: ) زبیدی نے ابْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ عَنِ مجھے بتلایا۔ انہوں نے زہری سے۔ زہری نے محمود الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ قَالَ ابن ربیع سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے کہ مجھے نبی عَقَلْتُ مِنَ النَّبِيِّ لله مَجَّةً مَجَهَا فِي ﷺ کی ایک گلی یاد ہے جو آپ نے ایک ڈول سے صل صلى الله وَجْهِي وَأَنَا ابْنُ خَمْسِ سِنِينَ مِنْ دَلْوِ۔ پانی لے کر ) میرے منہ پر ڈالی تھی اور میں اس وقت پانچ سال کا تھا۔ اطرافه: ۱۸۹، ۸۳۹، 11۸۵، 6354، ٦٤٢٢۔