صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page xxi
مختصر سیرت و سوانح حضرت سید زین العابدین الله 1 مختصر سوانح حیات حضرت سید زین العابدین ولی الله شاه دانه 00000000000000 ولادت حضرت سید زین را ین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب رضی اللہ عنہ سادات خاندان کے درخشندہ ستارے تھے۔ آپ کی پیدائش اپنے آبائی وطن موضع سہالہ چو ہدراں ضلع راولپنڈی میں ۱۳ مارچ ۱۸۸۹ء کو ہوئی اور پرورش رعیہ ضلع سیالکوٹ میں ہوئی جہاں آپ کے والد محترم حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب رضی اللہ عنہ ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر تھے۔ حضرت ڈاکٹر صاحب نے 1901ء میں احمدیت قبول کی۔ آپ نہایت متوکل ، عابد، زاہد اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے، آپ کی دعاؤں کے طفیل اللہ تعالیٰ نے آپ کی اولاد کو بہت برکت بخشی اور خدمت دین کی توفیق ادی دی نیه نیز آپ کے خاندان کا تعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بابرکت خاندان کے ساتھ ہو گیا۔ آپ آ۔ کی صاحبزادی حضرت ام طاہر سیدہ مریم النساء صاحبہ ۱۹۲۱ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے عقد میں آئیں۔ وَذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ ۔ ایک موقع پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت خلیفہ نے حضرت خلیفہ لمسح الاول سے حضرت ڈاکٹر صاحب کے متعلق فرمایا: بیعت : وو ہم کو بھی ان پر رشک آتا ہے۔ یہ بہشتی کنبہ ہے۔“ (سیرۃ المہدی۔ حصہ سوم ۔ روایت نمبر ۵۶۳) حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے پانچویں جماعت تک تعلیم نارووال مشن ہائی سکول میں با حاصل کی اور ۱۹۰۳ء میں قادیان آکر تعلیم الاسلام ہائی سکول کی چھٹی جماعت میں داخل ہوئے ۔ اس وقت آپ کی عمر اعمر چودہ (۱۴) سال تھی ۔ آپ نے انہی دنوں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے ہاتھ پر بیعت -------- کرنے کی بھی سعادت حاصل کی۔ صحبت ت صالحین کے ثمرات : ۱۹۰۳ء سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے وصال تک آپ کو رات پانچ سال حضور کی پاک صحبت سے فیض پانے کا موقع ملا۔ اس عرصہ میں انتظار آپ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوامة الصلوۃ والسلام کی اقتداء میں مسجد مبارک میں نمازیں ادا کرنے کی کوشش کرتے۔ کرتے تھے اور ہمیشہ مار میں رہتے کہ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام با ہر نکلیں تو آپ کی صو و آپ کی صحبت سے مستفید ہوں۔ حضرت سید زین العابدین