صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 124 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 124

صحيح البخاری جلد ا الدلم ٣- كتاب العلم ظَهْرَانَيْهِمْ فَقُلْنَا هَذَا الرَّجُلُ الْأَبْيَضُ کہا: یہ سفید آدمی جو تکیہ لگائے ہوئے ہیں۔ تب اس الْمُتَّكِنُ فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ: ابْنَ عَبْدِ شخص نے آپ نے آپ سے کہا: اے عبدالمطلب کے بیٹے ! الْمُطَّلِبِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ في اﷺ نے فرمایا: میں تجھے جواب دیتا ہوں ۔ پھر صلى الله عليسة۔ صلى الله وَسَلَّمَ قَدْ أَجَبْتُكَ فَقَالَ الرَّجُلُ لِلنَّبِيِّ اس شخص نے نبی ﷺ سے کہا: میں آپ سے۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي سَائِلُكَ سوال کروں گا اور سوال میں آپ سے سختی کروں گا اور مجھ پر ناراض نہ ہونا ۔ آپ نے فرمایا: پوچھو جو تمہارے جی فَمُشَدِّدٌ عَلَيْكَ فِي الْمَسْأَلَةِ فَلَا تَجِدْ میں آئے۔ اس نے کہا: میں آپ کو آپ کے اور عَلَيَّ فِي نَفْسِكَ فَقَالَ سَلْ مَا بَدَا لَكَ آپ سے جو پہلے ہیں ان کے رب کی قسم دے کر فَقَالَ أَسْأَلُكَ بِرَبِّكَ وَرَبِّ مَنْ قَبْلَكَ پوچھتا ہوں کہ کیا اللہ نے آپ کو تمام لوگوں کی طرف اللَّهُ أَرْسَلَكَ إِلَى النَّاسِ كُلِّهِمْ فَقَالَ بھیجا ہے؟ آپ نے فرمایا: بار خدایا ، ہاں۔ اس نے اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ أَنْشُدُكَ بِاللهِ اللهُ أَمَرَكَ کہا: آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا اللہ أَنْ تُصَلِّيَ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ فِي نے آپ کو یہ حکم دیا ہے کہ ہم دن دن رات میں پانچ الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ قَالَ اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ نمازیں پڑھا کریں؟ فرمایا: بار خدایا ، ہاں۔ اس نے أَنْشُدُكَ بِاللَّهِ اللَّهُ أَمَرَكَ أَنْ تَصُوْمَ هَذَا کہا: آپ کواللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں، کیا اللہ نے الشَّهْرَ مِنَ السَّنَةِ قَالَ اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ آپ کو حکم دیا ہے کہ سال کے اس مہینے ( رمضان ) میں ہم روزہ رکھا کریں؟ فرمایا : بار خدایا، ہاں۔ اس أَنْشُدُكَ بِاللَّهِ اللَّهُ أَمَرَكَ أَنْ تَأْخُذَ هَذِهِ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَاءِنَا فَتَقْسِمَهَا عَلَى آپ کو اللہ نے حکم دیا ہے کہ آپ ہمارے دولتمندوں فُقَرَاءِنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے صدقہ لیا کریں اور پھر ہمارے محتاجوں میں اسے وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ نَعَمْ فَقَالَ الرَّجُلُ آمَنْتُ تقسیم کر دیں ؟ فرمایا: بار خدایا ، ہاں ۔ تب اس شخص بِمَا جِئْتَ بِهِ وَأَنَا رَسُولُ مَنْ وَرَائِي نے کہا: جو پیغام آپ لائے ہیں میں نے اس کو مان مِنْ قَوْمِي وَأَنَا ضِمَامُ بْنُ ثَعْلَبَةَ أَخُو لیا اور میں اپنی اس قوم کا ایلچی ہوں جو میرے پیچھے بَنِي سَعْدِ بْنِ بَكْرٍ۔ رَوَاهُ مُوسَى وَعَلِيُّ ہے اور میں ضمام بن ثعلبہ ہوں اور بنو سعد بن بکر کی قوم ابْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ سے ہوں ۔ یہ حدیث موسیٰ اور علی بن عبد الحمید نے بھی نے کہا: میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں۔ کیا