صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 122 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 122

صحيح البخاری جلد ا ۱۲۲ ٣- كتاب العلم کو توجہ دلائے کہ وہ بھی مطالب کتاب کے سمجھنے میں اپنی عقل و فکر سے اسی طرح کام لیں جس طرح امام موصوف نے احادیث کی تدوین میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد لا يَسْقُطُ وَرَقُهَا کی پوری پوری تعمیل کی ہے۔ باب ٦ : مَا جَاءَ فِي الْعِلْمِ علم کے متعلق وَقَوْلُهُ تَعَالَى : وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور یہ کہا کر کہ اے میرے (طه: ١١٥) رب! مجھے علم میں بڑھا دے۔ بَاب الْقِرَاءَةُ وَالْعَرْضُ عَلَى الْمُحَدِّثِ محدث سے پڑھنا اور محدث کو پڑھ کر سنانا وَرَأَى الْحَسَنُ وَالثَّوْرِيُّ وَمَالِكٌ اور حسن اور ثوری اور مالک نے (اس طرح) پڑھنا الْقِرَاءَةَ جَائِزَةً وَاحْتَجَّ بَعْضُهُمْ فِي جائز سمجھا اور ان میں سے بعض نے عالم کو سنا کر (اس الْقِرَاءَةِ عَلَى الْعَالِمِ بِحَدِيْثِ ضِمَامِ سے پڑھنے ) کے متعلق حضرت ضمام بن ثعلبہ کی ابْنِ ثَعْلَبَةَ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَهَذِهِ قِرَاءَ حدیث سے دلیل پکڑی ہے۔ انہوں نے نبی علی الله صلى الله عروسه اللَّهُ أَمَرَكَ أَنْ تُصَلِّيَ الصَّلَوَاتِ کے سے پوچھاتھا: کیا اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے کہ ہم نماز پڑھیں ؟ آپ نے فرمایا: ہاں ۔ (اس سے دلیل ة على النبي کپڑنے والے نے کہا کہ یہ نبی ﷺ سے پڑھنا ہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَ ضِمَامٌ ہے۔ حضرت ضمائم نے اپنی قوم کو یہ باتیں بتلائیں اور قَوْمَهُ بِذَلِكَ فَأَجَازُوْهُ وَاحْتَجَّ مَالِكٌ پھر انہوں نے بھی ان کو جائز رکھا اور مالک نے اس بِالصَّكِ يُقْرَأُ عَلَى الْقَوْمِ فَيَقُوْلُوْنَ اقرار نامہ سے بھی دلیل پکڑی ہے جو لوگوں کو پڑھ کر أَشْهَدَنَا فُلَانٌ وَيُقْرَأُ ذَلِكَ قِرَاءَةً عَلَيْهِمْ سنایا جاتا ہے اور پھر وہ کہتے ہیں: ہمیں فلاں نے گواہ وَيُقْرَأُ عَلَى الْمُقْرِي فَيَقُولُ الْقَارِئُ ٹھہرایا ہے۔ اور اسے اُن پر قرآت کر کے پڑھا جاتا أَقْرَأَنِي فُلَانٌ۔ ہے۔ ایسا ہی پڑھانے والے کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو پڑھنے والا کہتا ہے کہ مجھے فلاں نے پڑھایا۔ فتح الباری مطبوعہ بولاق اور انصاریہ کے مطابق یہ عبارت عنوان باب ہے۔ ( فتح الباری جزء اول حاشیہ صفحہ ۱۹۶) بخاری مطبوعه قدیمی کتب خانہ آرام باغ کراچی میں الفاظ نُصَلَّى الصَّلاۃ ہیں ( جلد اول صفحہ ۱۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔