صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 119 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 119

البخاري - جلد ا حیح 119 ٣- كتاب العلم تشریح : وَيْلٌ لِلاعْقَابِ مِنَ النَّارِ : چھٹا ادب یہ ہے کہ عالم اگر کوئی غلطی دیکھے تو اس غلطی کے متعلق کھول کر اظہار کرے۔وَيْلٌ لِلاعْقَابِ مِنَ النَّارِ میں وَيْلٌ بددعائیہ کلمہ نہیں بلکہ تنبیہ وانذار کے لئے استعمال ہوتا ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت ایک چھوٹی سی کو تا ہی یا تساہل کے پائے جانے کو بھی نہ دیکھ سکتی تھی۔امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اس باب میں یہ اشارہ کیا ہے کہ وہ اس کتاب میں مختلف فرقہ ہائے اسلام کے غلط خیالات کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں اور دراصل یہی موضوع ہے آپ کی اس مستند کتاب کا۔بَاب ٤ : قَوْلُ الْمُحَدِّثِ حَدَّثَنَا أَوْ أَخْبَرَنَا وَأَنْبَأَنَا حدیث بیان کرنے والے کا یہ کہنا حَدَّثَنَا يَا أَخْبَرَنَا يَا أَنْبَانًا وَقَالَ لَنَا الْحُمَيْدِيُّ كَانَ عِنْدَ ابْنِ عُيَيْنَةَ اور حُمَيْدِی نے ہم سے کہا کہ ابن عُيَيْنَه حَدَّثَنَا وَ أَخْبَرَنَا وَأَنْبَأَنَا وَسَمِعْتُ وَاحِدًا کے نزدیک حَدَّثَنَا اور أَخْبَرَنَا اور أَنْبَـانَا اور وَقَالَ ابْنُ مَسْعُوْدٍ حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ سَمِعْتُ ایک ہی ہیں۔اور حضرت ابن مسعودؓ نے وَهُوَ الْصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ وَقَالَ کہا: حَدَّثَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ وَهُوَ الصَّادِقُ شَقِيقٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ الْمَصْدُوق۔اور شقیق نے حضرت عبداللہ سے یوں كَلِمَةً وَقَالَ حُذَيْفَةٌ حَدَّثَنَا رَسُوْلُ روایت کی۔کہا: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ كَلِمَةً كَذَا اللهِ ﷺ حَدِيثَيْنِ وَقَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ عَن اور حضرت حدیق نے کہا: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ الله حدیثین اور ابو عالیہ نے کہا کہ حضرت ابن عباس سے ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِيْمَا يَرْوِي عَنْ رَّبِّهِ وَقَالَ أَنَسٌ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ يَرْوِيْهِ عَنْ ہوں مروی ہے: عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِيمَا يَرْوِی عَنْ ته اور حضرت انس نے یوں کہہ کر روایت کی: عَنِ رَّبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ النَّبِيِّ ﷺ يَرْوِيْهِ عَنْ رَّبِّهِ عَزَّوَجَلَّ اور حضرت يَرْوِيْهِ عَنْ رَّبِّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ۔ابو ہریرۃ نے یوں کہا: عَنِ النَّبِيِّ الله يَرُوِيْهِ عَنْ رَّبِّكُمْ عَزَّوَجَلَّ۔٦١: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ ٦١ ہم سے قتیبہ بن سعید ) نے بیان کیا کہ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے عبداللہ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله بن دینار سے عبد اللہ بن دینار نے حضرت ابن عمر