صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 110 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 110

ی جلد ا حيح 11۔٢ - كتاب الإيمان اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ لِدُنْيَا لئے ہوگی اور جس کی ہجرت دنیا کے پانے یا کسی يُصِيْبُهَا أَوِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِجْرَتُهُ عورت سے شادی کرنے کی خاطر ہو تو اس کی ہجرت إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ۔اسی کے لئے ہوگی جس کے لئے اس نے ہجرت کی۔٥٥ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قَالَ :۵۵ ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا: ہم حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ سے شعبہ نے بیان کیا۔انہوں نے کہا: عدی بن ثابت ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ نے مجھے بتلایا انہوں نے کہا کہ میں نے عبد اللہ بن یزید عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے سنا۔انہوں نے حضرت ابومسعود سے، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى ابومسعود نے نبی ﷺ سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ۔اگر آدمی اپنے گھر والوں پر خرچ کرے کہ اس سے رضاءِ الہی چاہتا ہو تو یہ خرچ کرنا اس کے لئے صدقہ ہوگا۔اطرافه: ٤٠٠٦، ٥٣٥١ ٥٦: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعِ قَالَ :۵۶ ہم سے حکم بن نافع نے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ زہری نے کہا: عامر بن سعد نے حضرت سعد بن ابی أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ وقاص سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّكَ لَنْ سعد نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تُنْفِقَ نَفَقَةً تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا توجب کبھی بھی کوئی ایسا خرچ کرے گا کہ جس سے تو أُجِرْتَ عَلَيْهَا حَتَّى مَا تَجْعَلُ فِي فِى الله کی رضامندی چاہتا ہوگا تو ضرور ہے کہ اس کا بدلہ تجھے دیا جائے۔یہاں تک کہ اس ( لقمہ ) پر بھی جو تو امْرَأَتِكَ۔اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتا ہے۔اطرافه ۱۲۹٥ ، ٢٧٤۲، ٢٧٤٤، ۳۹۳٦، ٤٤۰۹، ٥٣٥٤ ٥٦٥٩، ٥٦٦٨، ٦٣٧٣ ، ٦٧٣٣۔تشریح : أَنَّ الْأَعْمَالَ بِالنّيّة : امام بخاری نے کتاب الایمان کو دو بابوں پر ختم کیا ہے۔پہلا یہ باب جس میں إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالسّیات کی حدیث نبوی کا اعادہ کرتے ہوئے اس نیت میں ایمان کو بھی شامل دکھلایا