صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 80 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 80

صحيح البخاری جلد ا ۸۰ ٢ - كتاب الإيمان باپ قرار دے کر اس کو باپ کا حصہ دلایا۔یہاں بھی اس قسم کا حذف و اختصار ہے۔چنانچہ امام علامہ عینی اور دیگر شارحین نے یہ روایت مستند طریق سے یوں بھی نقل کی ہے۔فَقَالُوا أَيُّنَا لَمْ يَلْبِسُ إِيْمَانَهُ بِظُلْمٍ فَقَالَ لَيْسَ كَذَالِكَ أَلَا تَسْمَعُونَ۔۔۔إلَى قَوْلِ لُقْمَان۔۔۔یعنی آپ نے فرمایا: یہ مراد نہیں، لقمان کا قول تم نہیں سنا کرتے۔یعنی إِنَّ الشَّرُكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ۔دوسری روایت میں ہے۔لَيْسَ كَمَا تَظُنُّونَ۔جیسا تم سمجھتے ہو وہ نہیں اور ایک تیسری روایت میں ہے۔إِنَّمَا هُوَ الشِّرْكَ یعنی یہاں ظلم تو بمعنے شرک ہے۔(عمدۃ القاری جزء اول صفحہ ۲۱۵) غرض سورتوں کی تاریخوں سے نیز ان روایتوں سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ فَانزَلَ الله سے مراد صرف حوالہ دینا اور استدلال کرنا ہے۔شانِ نزول کے بھی یہی معنے ہیں۔یعنی آیت کو کسی مضمون یا واقعہ پر چسپاں کرنا، جیسا کہ اس میں اور بھی بہت سی مثالیں آگے آئیں گی۔اَيُّنَا لَمْ يَظْلِمُ: صحابہ نے ظلم سے مطلق گناہ مرادلیا ہے۔مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری آیت کے حوالہ سے اس کی تشریح فرما دی کہ ظلم سے مراد شرک ہے۔بَابِ ٢٤: عَلَامَةُ الْمُنَافِقِ منافق کی علامت ۳۳ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو الرَّبِيعِ ۳۳: ہم سے سلیمان ابور بیچ نے بیان کیا، کہا: اسماعیل قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ بن جعفر نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: نافع بن حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ مالک بن ابي عامر ابو سہیل نے اپنے باپ (مالک) سے أَبُوسُهَيْلٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔انہوں نے حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آيَةَ ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: منافق کی علامت تین الْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا باتیں ہیں۔جب وہ بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے وَعَدَ أَخْلَفَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ۔اور جب وہ وعدہ کرتا ہے تو خلاف ورزی کرتا ہے۔اگر اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرتا ہے۔اطرافه ٢٦٨٢، ٢٧٤٩، ٦٠٩٥۔٣٤: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ بْنُ عُقْبَةَ قَالَ :۳۴ ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا: سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے اعمش سے، اعمش نے اللَّهِ بْن مُرَّةَ عَنْ مَّسْرُوْقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ عبدالله بن مرة سے، مرۃ نے مسروق سے، مسروق نے ابْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے