صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 51 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 51

صحيح البخاری جلد ا ۵۱ ٢ - كتاب الإيمان وَسَلَّمَ و عَنَ حُسَيْنِ الْمُعَلِّمِ قَالَ انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ نیز حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حسین معلم سے بھی مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ہمیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ قتادہ نے حضرت انس سے، حضرت انس نے نبی حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ۔ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے صلى الله لئے وہ بات پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ تشريح : مِنَ الْإِيْمَانِ أَنْ يُحِبُّ لَا خِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ: کوئی نص اپنے لئے بری بار بری بات پسند نہیں کرتا ۔ اس لئے انصاف یہ ہے کہ دوسروں کے لئے بھی بری بات پسند نہ کرے۔ مثلاً کوئی شخص نہیں چاہتا کہ اس پر تہمت لگائی جائے یا اس کی غیبت کی جائے ۔ اسی طرح چاہیے کہ وہ کسی کے متعلق جھوٹ نہ بولے یا کسی کی غیبت نہ کرے۔ نیز ہر شخص اپنے لئے بھلی بات پسند کرتا ہے۔ یہی چاہتا ہے کہ اہے کہ لوگ اس کے ساتھ نیک سلوک کریں ۔ سو اسے بھی چاہیے کہ لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرے۔ باب : حُبُّ الرَّسُوْلِ ا مِنَ الْإِيْمَانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت بھی ایمان کا جزو ہے ١٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ أَخْبَرَنَا :۱۴: ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا: شعیب نے شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ ہمیں بتلایا۔ کہا کہ ابوزناد نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اعرج سے ۔ اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے قَالَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ تھے: اُس کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُوْنَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ کہ تم میں سے کوئی بھی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ۔ میں اس کے باپ اور اس کے بیٹے سے بھی زیادہ اُسے پیارا نہ ہوں۔ ١٥ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ :۱۵: ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ ابْن عَلَیہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے عبدالعزیز بن