صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 65
صحیح البخاری جلد ۱۹ ۶۵ ۸۹ - كتاب الإكراه يَّكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ صرف اللہ ہی کے لئے اُس سے محبت رکھے اور یہ کہ وہ کفر میں لوٹنے کو ایسے ہی نا پسند کرے جیسے آگ میں ڈالے جانے کو نا پسند کرتا ہے۔أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ۔أطرافه: ١٦، ٢١، ٦٠٤١ - ٦٩٤٢: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ :۶۹۴۲: سعید بن سلیمان (واسطی) نے ہم سے حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ عباد (بن عوام) نے ہمیں بتایا۔اُنہوں قَيْسًا سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ نے اسماعیل بن ابی خالد) سے روایت کی کہ میں لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَإِنَّ عُمَرَ مُوثِقِي عَلَى نے قیس ( بن ابی حازم) سے سنا۔(قیس نے کہا: ) میں نے حضرت سعید بن زید سے سنا۔وہ کہتے تھے : الْإِسْلَامِ وَلَوِ انْقَضَ أُحَدٌ مِمَّا فَعَلْتُمْ بِعُثْمَانَ كَانَ مَحْقُوفًا أَنْ يَنْقَضَّ۔أطرافه: ٣٨٦٢، ٣٨٦٧- میں نے اپنے تئیں ایسی حالت میں بھی دیکھا ہے کہ حضرت عمر نے مسلمان ہونے کی وجہ سے مجھے باندھ دیا تھا اور جو تم نے حضرت عثمان سے کیا، اگر اس سے اُحد گر پڑے تو بجا تھا کہ وہ گر پڑتا۔٦٩٤٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۹۴۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یجی (قطان) عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا قَيْس عَنْ خَبَّابِ نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے اسماعیل سے روایت کی بْنِ الْأَرَةِ قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ کہ تیس (بن ابی حازم) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَوَسِدٌ بُرْدَةً حضرت خباب بن ارث سے روایت کی۔انہوں نے کہا : ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکوہ لَهُ فِي ظِلِ الْكَعْبَةِ فَقُلْنَا أَلَا تَسْتَنْصِرُ کیا اور آپ اس وقت کعبہ کے سایہ میں اپنی ایک لَنَا، أَلَا تَدْعُو لَنَا؟ فَقَالَ قَدْ كَانَ مَنْ چادر پر تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔ہم نے کہا: کیا آپ قَبْلَكُمْ يُؤْخَذُ الرَّجُلُ فَيُحْفَرُ لَهُ فِي ہمارے لئے نصرت کی دعا نہیں فرما ئیں گے ؟ آپ الْأَرْضِ فَيُجْعَلُ فِيهَا فَيُجَاءُ بِالْمِنْشَارِ نے فرمایا: تم سے پہلے ایسے لوگ بھی ہو چکے ہیں کہ فَيُوضَعُ عَلَى رَأْسِهِ فَيُجْعَلُ نِصْفَيْنِ ایک آدمی کو پکڑا جاتا اور پھر اس کے لئے زمین وَيُمْشَطُ بِأَمْشَاطِ الْحَدِيدِ مِنْ دُونَ میں گڑھا کھود دیا جاتا اور اس میں گاڑ دیا جاتا۔پھر لَحْمِهِ وَعَظْمِهِ فَيْمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ آرا لا کر اس کے سر پر رکھا جاتا اور اس کو دو ٹکڑے