صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 710 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 710

صحیح البخاری جلد ۱۶ فَضْلِكَ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ هَذَا الْأَمْرَ ثُمَّ وَلَا 21۔۹۷۔کتاب التوحيد يُعَلِّمُ أَصْحَابَهُ الِاسْتِحَارَةَ فِي الْأُمُورِ کرنا سکھایا کرتے تھے اسی طرح جس طرح آپ كُلِّهَا كَمَا يُعَلِّمُ السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ قرآن کی سورۃ سکھاتے۔فرماتے: جب تم میں يَقُولُ إِذَا هَمَّ أَحَدُكُمْ بِالْأَمْرِ فَلْيَرْكَعْ سے کوئی کسی کام کا قصد کرے تو فرضوں کے رَكْعَتَيْنِ مِنْ غَيْرِ الْفَرِيضَةِ ثُمَّ علاوہ دو رکعتیں پڑھے پھر یہ دعا کرے: اے اللہ ! لِيَقُلِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ میں تیرے علم کے طفیل تجھ سے بھلائی چاہتا ہوں وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ اور تیری قدرت کے طفیل تجھ سے قدرت چاہتا ہوں اور تیرے فضل میں سے تجھ سے مانگتا ہوں کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں نہیں رکھتا اور تو جانتا ہے میں نہیں جانتا اور تو ہی پوشیدہ باتوں کو جاننے والا ہے۔اے اللہ ! اگر تو جانتا ہے کہ یہ يُسَمِّيهِ بِعَيْنِهِ خَيْرًا لِي فِي عَاجِلِ کام ، پھر وہ اس کام کا بعینہ نام لے کر کہے، میرے أَمْرِي وَآجِلِهِ قَالَ أَوْ فِي دِينِي لئے موجودہ وقت میں اور آئندہ بہتر ہے۔راوی وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي فَاقْدُرْهُ لِي نے کہا یا یوں فرمایا کہ ) میرے دین میں اور وَيَسِّرْهُ لِي ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيهِ اللَّهُمَّ إِنْ میری زندگی میں اور میرے انجام کے لئے بہتر كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّهُ شَرٌّ لِي فِي دِينِي ہے تو اس کو میرے لئے مقدر کر اور اس کو وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي أَوْ قَالَ فِي میرے لئے آسان فرما اور پھر اس کے بعد اس عَاجِلِ أَمْرِي وَآجِلِهِ فَاصْرِفْنِي عَنْهُ میں مجھے برکت دے اے اللہ ! اور اگر تو جانتا ہے وَاقْدُرْ لِي الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ کہ یہ کام میرے دین اور میری زندگی اور میرے انجام کے لئے شر ہے یا فرمایا: موجودہ وقت میں یا آئندہ شر ہے تو مجھے اس سے ہٹا دے اور میرے لئے جو امر بہتر ہو جہاں بھی ہو اسے مقدر کر پھر مجھ کو اس پر خوش رکھنا۔رَبِّنِي بِهِ۔أطرافه: ١١٦٢، ٦٣٨٢ -