صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 703 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 703

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۰۳ ۹۷۔کتاب التوحيد طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نے سلیمان سے، سلمان نے طاؤس سے، طاؤس قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت يَدْعُو مِنَ اللَّيْلِ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو یہ أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ لَكَ دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ ! سب خوبیاں تیری الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ہی ہیں، تو ان آسمانوں کا اور اس زمین کا رب ہے، وَمَنْ فِيهِنَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ سب خوبیاں تیری ہی ہیں، تو ان آسمانوں کا اور السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ قَوْلُكَ الْحَقُّ اس زمین کا قائم رکھنے والا ہے اور ان کا بھی جو ان وَوَعْدُكَ الْحَقُّ وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ وَالْجَنَّةُ میں ہیں۔سب خوبیاں تیری ہیں، تو ان آسمانوں حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ حَقٌّ اللَّهُمَّ کا اور اس زمین کا نور ہے، تیری بات نہایت سچی لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ اور تیرا وعدہ نہایت پکا اور تجھ سے ملنا بھی برحق ہے اور جنت بھی یقینا ہے اور دوزخ بھی یقینا ہے تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ اور وہ گھڑی بھی یقینا ہے۔اے اللہ ! میں اپنے تئیں وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ تیرے سپر د کر چکا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر ہی وَمَا أَخَرْتُ وَأَسْرَرْتُ وَأَعْلَنْتُ أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ لِي غَيْرُكَ۔بھروسا کیا اور تیری طرف جھک گیا اور تیرے وسیلہ سے ہی دشمنوں کا مقابلہ کیا اور تیرے ہی پاس فیصلہ کے لئے جھگڑے کو لایا ہوں۔میری کو تاہی پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے تو مجھے معاف کر ، اس کو بھی جو قبل از وقت کر دی اور اس پر بھی جس میں میں نے تاخیر کر دی ہے، اور اس کو بھی جو میں نے پوشیدہ رکھا ہے اور اس کو بھی جس کا میں نے اظہار کیا، تو ہی میرا معبود ہے تیرے سوا میرا کوئی معبود نہیں۔حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ثابت بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے