صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 657 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 657

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۵۷ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة أَصِيبُوا مِنَ النِّسَاءِ۔ وَقَالَ جَابِرٌ وَلَمْ جیسے کہ اس وقت جب صحابہ نے احرام کھولا آپ يَعْزِمْ عَلَيْهِمْ وَلَكِنْ أَحَلَّهُنَّ لَهُمْ کا انہیں ازدواجی تعلق کے بارہ میں کہنا اور حضرت وَقَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ جابر نے کہا: آپ نے ان کو تاکیدی حکم نہیں دیا تھا رمز الْجَنَائِزِ وَلَمْ يَعْزَمْ عَلَيْنَا۔ بلکہ ان کے لئے انہیں جائز قرار دیا تھا اور حضرت ام عطیہ نے کہا: جنازوں کے ساتھ جانے سے ہمیں منع کیا گیا اور ہمیں تاکید نہیں کی گئی تھی کہ ضرور ایسا کرنا۔ ٧٣٦٧ : حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۷۳۶۷ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ انہوں نے ابن جریج سے روایت کی۔ عطاء نے ح۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ کہا کہ حضرت جابر نے بیان کیا۔ وہ کہتے تھے: بَكْرِ البُرْسَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ابو عبد الله ( امام بخاری) نے کہا: اور محمد بن بکر قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ برسانی نے بھی کہا کہ ابن جریج نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ فِي أُنَاسٍ مَعَهُ قَالَ أَهْلَلْنَا کیا۔ انہوں نے کہا: عطا نے مجھے خبر دی کہ میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا جبکہ کچھ اور أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لوگ بھی ان کے ساتھ تھے۔ انہوں نے کہا: ہم وَسَلَّمَ فِي الْحَجِّ خَالِصًا لَيْسَ مَعَهُ رسول اللہ صلی الہ وسلم کے صحابہ نے خالص حج کی نیت عُمْرَةٌ قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ فَقَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُبْحَ رَابِعَةٍ سے لبیک پکارتے ہوئے احرام باندھا۔ اس کے : ساتھ عمرہ نہیں کرنا تھا۔ عطاء نے کہا: حضرت جابر مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ فَلَمَّا قَدِمْنَا کہتے تھے۔ نبی صلی الم ذوالحج کی چوتھی رات کی صبح کو أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ (مکہ میں) پہنچے اور جب ہم وہاں پہنچے تو نبی صلی علی ایم نَّحِلَّ وَقَالَ أَحِلُّوا وَأَصِيبُوا مِنَ النِّسَاءِ نے ہمیں احرام کھولنے کا کہا۔ فرمایا: احرام کھول دو قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ وَلَمْ يَعْزِمْ عَلَيْهِمْ اور تم ازدواجی تعلق قائم کر سکتے ہو۔ عطاء نے کہا: وَلَكِنْ أَحَلَّهُنَّ لَهُمْ فَبَلَغَهُ أَنَّا نَقُولُ لَمَّا حضرت جابر کہتے تھے: اور ان کو تاکیدی حکم نہیں لَمْ يَكُنْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ عَرَفَةَ إِلَّا خَمْسٌ دیا تھا بلکہ ان کے لئے عورتوں سے تعلق قائم کرنا