صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 653
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۵۳ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ۔ قَالَ أَبُو دل اکتانے لگے تو پھر اس سے اُٹھ کھڑے ہو۔ عَبْدِ اللَّهِ سَمِعَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ سَلَامًا۔ ابو عبداللہ (امام بخاری) نے کہا: عبد الرحمن نے أطرافه: ٥٠٦٠، ٥٠٦١، ٧٣٦٥۔ سلام سے سنا۔ ٧٣٦٥ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۷۳۶۵: اسحاق نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الصمد عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا أَبُو نے ہمیں بتایا۔ ہمام نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عمران عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ جوئی نے ہمیں بتایا۔ جونی نے حضرت جندب بن أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد اللہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی الہ وسلم نے فرمایا: قَالَ اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا الْتَلَفَتْ عَلَيْهِ جب تک تمہارے دل مانوس ہوں قرآن پڑھتے قُلُوبُكُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ۔ رہو جب دل اکتانے لگے تو پھر اس سے اُٹھ کھڑے قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ہو ۔ ابو عبد اللہ ( امام بخاری) نے کہا: اور یزید بن عَنْ هَارُونَ الْأَعْوَرِ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ ہارون نے ہارون امور سے نقل کیا کہ ابا عمران نے عَنْ جُنْدَبٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت جندب سے ، حضرت وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ٥٠٦٠، ٥٠٦١، ٧٣٦٤۔ الله جندب نے نبی صلی العلیم سے روایت کی۔ ٧٣٦٦: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۷۳۶۶: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، معمر نے عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ زُہری سے، زہری نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے، قَالَ لَمَّا حُضِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عبید اللہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب نبی صلی الم کی وفات کا وقت آیا وَسَلَّمَ قَالَ وَفِي الْبَيْتِ رِجَالٌ فِيهِمْ تو آپ نے فرمایا۔ اور اُس وقت گھر میں کچھ لوگ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ هَلُمَّ أَكْتُبْ تھے جن میں حضرت عمر بن خطاب بھی تھے۔ آپ لَكُمْ كِتَابًا لَنْ تَضِلُّوا بَعْدَهُ قَالَ عُمَرُ نے فرمایا: لاؤ میں تمہیں ایک تحریر لکھ دوں کہ جس إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَلَبَهُ کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہوگے۔ حضرت عمرؓ نے الْوَجَعُ وَعِنْدَكُمْ الْقُرْآنُ فَحَسْبُنَا كِتَابُ کہا کہ نبی علی ایم کو بیماری نے بے بس کر دیا ہوا ہے علوم