صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 628 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 628

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۸ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ۱۷ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ (آل عمران: ۱۲۹) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: تمہارا اس امر میں کچھ اختیار نہیں ٧٣٤٦: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۳۴۶ : احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ معمر نے الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ زُہری سے ، زہری نے سالم سے، سالم نے حضرت سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عمرؓ سے روایت کی کہ انہوں نے نبی صلی اللہ يَقُولُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَرَفَعَ رَأْسَهُ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں کہتے ہوئے سنا۔ آپؐ نے مِنَ الرَّكُوعِ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھایا اور کہا: اے الْحَمْدُ فِي الْأَخِيرَةِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ اللہ ! اے ہمارے رب ! اور تیری ہی حمد ہے۔ اس کے بعد کہا: اے اللہ ! فلاں فلاں شخص پر لعنت ہو الْعَنْ فُلَانًا وَفُلَانًا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: تو اللہ عز و جل نے یہ وحی نازل کی: تمہارا اس امر لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٍ أَوْ يَتُوبَ میں کچھ اختیار نہیں۔ یا وہ ان پر رحم کرے یا ان کو عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظُلِمُونَ ۔۔ سزادے، وہ تو ظالم ہی ہیں۔ (آل عمران: ۱۲۹) أطرافه: ٤٠٦٩، ٤٠٧٠، ٤٥٥٩۔ تشريح : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى لَيْسَ لَكَ مِنَ الأمر شن ال تعالی کایہ فرمانا: تمہار اس امر میں کچھ اختیار نہیں۔ حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب فرماتے ہیں: لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظُلِمُونَ ) (آل عمران: ۱۲۹) اس بات سے تیرا کوئی تعلق نہیں، چاہے تو وہ انہیں عفو و رحم سے معاف کرے یا انہیں سزادے کیونکہ وہ ظالم ہیں۔ اس کے بعد فرماتا ہے: وَلِلهِ مَا غفور فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ اب مَنْ يَشَاءُ وَاللهُ رحيم (آل عمران: ۱۳۰) اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، جسے چاہتا ہے مغفرت سے نوازتا ہے اور جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے اور اللہ بہت ہی مغفرت کرنے والا ہے جو عمل صالح کرنے والے کو بار بار اپنی رحمت سے نوازتا ہے۔ جزا و سزا کے تعلق میں یہ آیت بار بار دہرائی گئی ہے کہ بادشاہت اللہ تعالیٰ کی ہے