صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 601 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 601

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة عَنْهُمَا يَقُولُ لَمَّا نَزَلَ عَلَى رَسُولِ اللهِ سے سنا۔وہ کہتے تھے : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ وَسلم پر یہ الفاظ نازل ہوئے : قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ على أن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ - تو آپ (الأنعام : ٦٦) قَالَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ، اَؤ نے کہا: میں تیرے منہ کی پناہ لیتا ہوں۔(جب یہ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمُ (الأنعام : ٦٦) قَالَ الفاظ نازل ہوئے ) أَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمُ۔تو کہا: أَعُوذُ بِوَجْهِكَ فَلَمَّا نَزَلَتْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ میں تیرے منہ کی پناہ لیتا ہوں۔جب یہ الفاظ نازل شِيَعًا وَ يُذِيقَ بَعْضَكُم بَأسَ بَعْضٍ ہوئے: أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ (الأنعام:(٦٦) قَالَ هَاتَانِ أَهْوَنُ أَوْ بَعْض تو آپ نے فرمایا: یہ دونوں باتیں ہلکی ہیں یا فرمایا: آسان ہیں۔أَيْسَرُ۔أطرافه: ٤٦٢٨، ٧٤٠٦- مريح : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى اَوْ يَلْبِسَهُ شیا اللہ علی کا فرمان: یادہ الجھنوںمیں ڈال کر تمہیں کئی فرقے کر دے۔معنونہ آیت کریمہ مکمل یہ ہے: قُلْ هُوَ القَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأسَ بَعْض أنظرُ كَيْفَ نُصَرِفُ الأَيْتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ (الانعام :(۱۶) اس آیت کریمہ میں عذاب الہی کی مختلف صورتوں کا ذکر کیا گیا ہے جس میں سے ایک صورت یہ بھی ہے کہ اُلجھنوں اور شبہات میں مبتلا کر کے گروہوں اور فرقوں میں بانٹ دیا جائے اور اختلافات اور تنازعات اس حد تک بڑھ جائیں کہ ایک گروہ دوسرے کے لیے باعث عذاب بن جائے۔سورۃ الانفال کی آیت کریمہ واطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمُ (الانفال: ۴۷) اس مضمون کو مزید روشن ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : " کہہ دے کہ وہ قادر ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے عذاب بھیجے یا تمہارے قدموں کے نیچے سے یا تمہیں مشکوک میں مبتلا کر کے گروہوں میں بانٹ دے اور تم میں سے بعض کو بعض دوسروں کی طرف سے عذاب کا مزہ چکھائے۔“ ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع: ”کہہ دے کہ وہ قادر ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے عذاب بھیجے یا تمہارے قدموں کے نیچے سے یا تمہیں شکوک میں مبتلا کر کے گروہوں میں بانٹ دے اور تم میں سے بعض کو بعض دوسروں کی طرف سے عذاب کا مزہ چکھائے۔دیکھ کس طرح ہم نشانات کو پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں تا کہ وہ کسی طرح سمجھ جائیں۔“ ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : ” اور اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اور آپس میں مت جھگڑو ورنہ تم بزدل بن جاؤ گے اور تمہارار عب جاتا رہے گا۔“