صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page vi
صلی اللہ علیہ وسلم کے جوامع الکلم کا بہت عمدہ حصہ پڑھنے کو ملے گا۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس حقیر مساعی کو قبول فرمائے۔ ہمارے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت، عشق اور اطاعت میں ترقی اور خدمات دینیہ کے لیے محبت رسول کو حضرت اقدس کے بطور مصلح انتخاب کے وقت فرشتوں نے جو حضور کی طرف اشارہ کر کے کہا هَذَا رَجُلٌ يُحِبُّ رَسُولَ اللهِ کا مصداق بنائے اور آخرت میں آ آنحضرت صا رت صلی اللہ علی کا قرب اور رفاقت اقت نصیب ہو۔ اللہ تعالیٰ معاونت کرنے والے تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین