صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 562 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 562

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۶۲ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة علیہ وسلم کے اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ (آل عمران: ۳۲) اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ و اقوال اور افعال عیب سے خالی نہ تھے تو کیوں ہم پر واجب کیا کہ ہم آپ کے نمونے پر چلیں۔“ (ریویو آف ریلیجنز ، جلد ۲ نمبر ۶ صفحه ۲۴۵-۲۴۶ بابت ماہ جون ۱۹۰۳ء) بَاب : مَا يُكْرَهُ مِنْ كَثْرَةِ السُّؤَالِ وَمِنْ تَكَلُّفِ مَا لَا يَعْنِيهِ بہت سوالات کرنا اور جس سے اس کو سروکار نہیں اُس کو کرنے کی تکلیف اُٹھانا نا پسندیدہ ہے وَقَوْلُهُ تَعَالَى : لَا تَسْتَلُوا عَنْ أَشْيَاء اِن اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اُن باتوں کے متعلق سوال تبد لَكُمْ تَسُؤْكُمْ (المائدة: ١٠٢)۔ نہ (کیا) کرو (جو) اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہارے لئے تکلیف کا موجب بن جائیں۔ ۷۲۸۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ۷۲۸۹ : عبد اللہ بن یزید مقری نے ہم سے بیان الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ کیا کہ سعید نے ہمیں بتایا۔ عقیل نے مجھ سے بیان عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ کیا۔ عقیل نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عامر بْنِ أَبِي وَقَاصِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ بن سعد بن ابی وقاص سے، عامر نے اپنے باپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَعْظَمَ سے روایت کی کہ نبی صلی السلام نے فرمایا: مسلمانوں الْمُسْلِمِينَ جُرْمًا مَنْ سَأَلَ عَنْ شَيْءٍ میں سے سب سے بڑھ کر مجرم وہ شخص ہے جس لَّمْ يُحَرَّمْ فَحُرِّمَ مِنْ أَجْلِ مَسْأَلَتِهِ۔ نے ایسی بات کے متعلق پوچھا جو حرام نہیں کی گئی تھی تو وہ اس کے پوچھنے سے حرام کر دی گئی۔ ۷۲۹۰ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَفَّانُ ۷۲۹۰: اسحاق نے ہم سے بیان کیا کہ عفان نے حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ہمیں بتایا۔ وہیب نے ہم سے بیان کیا۔ موسیٰ بن سَمِعْتُ أَبَا النَّضْرِ يُحَدِّثُ عَنْ بُسْرِ عقبہ نے ہمیں بتایا کہ میں نے ابوالنضر سے سنا۔ وہ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ بُر بن سعید سے روایت کرتے تھے۔ بہر نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ حُجْرَةً حضرت زید بن ثابت سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ فِي الْمَسْجِدِ مِنْ حَصِيرٍ فَصَلَّی علیہ وسلم نے مسجد میں چٹائی کا ایک حجرہ بنالیا اور رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند رات اُس میں