صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 558
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۵۸ عباس نے کہا: پھر مٹر نے عیینہ کے لئے اجازت ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة مَجْلِسِ عُمَرَ وَمُشَاوَرَتِهِ كُهُولًا كَانُوا اور اُن کو مشورہ دینے والے ہوتے تھے ، بوڑھے أَوْ شُبَّانًا فَقَالَ عُيَيْنَةُ لِابْنِ أَخِيهِ يَا ابْنَ ہوں یا جوان۔عیینہ نے اپنے بھتیجے سے کہا: میرے أَخِي هَلْ لَّكَ وَجْهُ عِنْدَ هَذَا الْأَمِير بھتیجے! کیا ان امیر (المؤمنین) کے پاس تمہاری کوئی فَتَسْتَأْذِنَ لِي عَلَيْهِ؟ قَالَ سَأَسْتَأْذِنَ وجاہت ہے کہ تم میرے لئے ان کے پاس آنے کی لَكَ عَلَيْهِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ فَاسْتَأْذَنَ اجازت لے دو۔محتر نے کہا: میں آپ کے لئے ان لِعُيَيْنَةَ فَلَمَّا دَخَلَ قَالَ يَا ابْنَ الْخَطَّابِ کے پاس آنے کی اجازت لے لوں گا۔حضرت ابن وَاللَّهِ مَا تُعْطِينَا الْجَزَلَ وَمَا تَحْكُمُ بَيْنَنَا لى - جب عیینہ اندر آیا تو کہنے لگا: خطاب کے بیٹے ! بِالْعَدْلِ فَغَضِبَ عُمَرُ حَتَّى هَمَّ بِأَنْ اللہ کی قسم نہ تو آپ ہمیں مال دیتے ہیں اور نہ آپ يَّقَعَ بِهِ فَقَالَ الْحُرُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ہمارے درمیان انصاف کا فیصلہ کرتے ہیں۔یہ سن إِنَّ اللهَ تَعَالَى قَالَ لِنَبِيِّهِ صَلَّى الله کر حضرت عمر ناراض ہوئے یہاں تک کہ اس کو کچھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذِ الْعَفْوَ وَامُرُ بِالْعُرْفِ وَ سزا دینے ہی لگے تھے کہ محر نے کہا: امیر المؤمنین ! أَعْرِضْ عَنِ الْجَهِلِينَ (الأعراف: ۲۰۰) اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا وَإِنَّ هَذَا مِنَ الْجَاهِلِينَ، فَوَاللَّهِ مَا ہے: (اے نبی ! ہمیشہ ) در گذر سے کام لے اور جَاوَزَهَا عُمَرُ حِينَ تَلَاهَا عَلَيْهِ وَكَانَ معروف باتوں کا حکم دے اور جاہل لوگوں سے اعراض کر۔اور یہ جاہلوں میں سے ہے۔اللہ کی قسم ! جب محر نے حضرت عمرؓ کے سامنے یہ آیت پڑھی تو انہوں نے اس آیت سے تجاوز نہیں کیا اور وہ اللہ کی کتاب پر بالکل ٹھہر جایا کرتے تھے۔وَفَّافًا عِنْدَ كِتَابِ اللهِ۔طرفه: ٤٦٤٢۔۷۲۸۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۲۸۷: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَّالِكِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے ہشام بن عروہ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَاءَ ابْنَةِ سے ، ہشام نے فاطمہ بنت منذر سے، فاطمہ نے أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهَا قَالَتْ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت أَتَيْتُ عَائِشَةَ حِينَ خَسَفَتِ الشَّمْسُ کی۔انہوں نے کہا: جب سورج گرہن ہوا میں