صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 463 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 463

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۶۳ ۹۳ - كتاب الأحكام أَبِي عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ میرے باپ نے مجھے خبر دی۔ اُن کے باپ نے بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عبادہ بن صامت سے روایت کی۔ اُنہوں الْمَنْشَطِ وَالْمَكْرَةِ۔ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بیعت کی کہ خوشی اور نا خوشی میں سننا اور ماننا ہو گا۔ أطرافه : ۱۸، ۳۸۹۲ ، ۳۸۹۳، ۳۹۹۹، ٤۸۹۴، ٦٧٨٤، ٦٨٠١ ، ٦٨٧٣، ٧٠٥٥، ۷۲۱۳، -٧٤٦٨ ۷۲۰۰: وَأَنْ لَا نُنَازِعَ الْأَمْرَ أَهْلَهُ ۷۲۰۰ : اور یہ کہ ہم حکومت کے متعلق اُن لوگوں وَأَنْ تَقُومَ أَوْ نَقُولَ بِالْحَقِّ حَيْثُمَا سے جھگڑا نہیں کریں گے جو اس کے اہل ہیں اور كُنَّا وَلَا تَخَافَ فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لَائِم ہم حق پر عمل کریں گے اور حق بات کہیں گے جہاں کہیں بھی کہ ہم ہوں گے۔ اللہ کے لئے ہم کسی طرقه : ٧٠٥٦ - - ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے۔ ۷۲۰۱ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۷۲۰۱: عمرو بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ خالد حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا بن حارث نے ہمیں بتایا۔ حمید نے ہم سے بیان حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کیا۔ حمید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فِي غَدَاةٍ بَارِدَةٍ وَالْمُهَاجِرُونَ ایک صبح سردی کے وقت باہر آئے اور مہاجرین وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُونَ الْخَنْدَقَ فَقَالَ: اور انصار خندق کھود رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: اے اللہ بھلائی در حقیقت آخرت کی ہی بھلائی اللَّهُمَّ إِنَّ الْخَيْرَ خَيْرُ الْآخِرَةَ ہے۔ اس لئے انصار اور مہاجرین کی کمزوریوں پر فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَةَ پردہ پوشی فرماتے ہوئے ان سے درگزر فرما۔ فَأَجَابُوا : صحابہ نے (یہ سن کر ) جواب میں کہا: ہم وہ لوگ نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًا ہیں جنہوں نے محمدؐ سے بیعت کی ہے کہ جب عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِينَا أَبَدًا تک ہم زندہ رہیں گے ہمیشہ جہاد کرتے رہیں گے۔ أطرافه : ۲۸۳٤، ۲۸۳۵، ۲۹۶۱، ۳۷۹۵، ۳۷۹۹، 4099، 4100، 6413۔