صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 445 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 445

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۴۵ ۹۳ - كتاب الأحكام فَقَالَ عُمَرُ هُوَ وَاللهِ خَيْرٌ فَلَمْ يَزَلْ حضرت عمرؓ نے کہا: اللہ کی قسم ! یہ بہترین کام ہے۔عُمَرُ يُرَاجِعُنِي فِي ذَلِكَ حَتَّى شَرَحَ حضرت عمر اُس کے متعلق مجھے مسلسل کہتے رہے اللهُ صَدْرِي لِلَّذِي شَرَحَ لَهُ صَدْرَ یہاں تک کہ اللہ نے میرا سینہ اس کام کے لئے کھول دیا جس کے لئے حضرت عمرؓ کے سینے کو اس عُمَرَ وَرَأَيْتُ فِي ذَلِكَ الَّذِي رَأَى نے کھولا اور اس کے متعلق میری بھی وہی رائے عُمَرُ قَالَ زَيْدٌ قَالَ أَبُو بَكْرٍ وَإِنَّكَ ہے جو حضرت عمر کی رائے ہے۔حضرت زید رَجُلٌ شَابٌ عَاقِلْ لَا نَتَهِمُكَ قَدْ کہتے تھے: حضرت ابوبکر نے کہا اور تم جوان ہو كُنتَ تَكْتُبُ الْوَحْيَ لِرَسُولِ اللهِ عقلمند ہو ہم تمہیں کسی بات سے مستم نہیں کرتے تم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَتَبَّعِ الْقُرْآنَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وحی لکھا کرتے فَاجْمَعْهُ قَالَ زَيْدٌ فَوَاللَّهِ لَوْ كَلَّفَنِی تھے اس لئے تم قرآن کی جہاں جہاں بھی ہو تلاش نَقْلَ جَبَلٍ مِنَ الْجِبَالِ مَا كَانَ بِأَثْقَلَ کرو اور اسے جمع کرو۔حضرت زید کہتے تھے: اللہ کی قسم ! اگر پہاڑوں میں سے کسی پہاڑ کے منتقل عَلَيَّ مِمَّا كَلْفَنِي مِنْ جَمْعِ الْقُرْآنِ کرنے کی ذمہ داری مجھ پر ڈالتے تو وہ مجھ پر قرآن قُلْتُ كَيْفَ تَفْعَلَانِ شَيْئًا لَمْ يَفْعَلْهُ کو جمع کرنے کی ذمہ داری سے زیادہ گراں نہ تھا۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ میں نے کہا: آپ دونوں ایسا کام کیسے کریں گے قَالَ أَبُو بَكْرٍ هُوَ وَاللهِ خَيْرٌ فَلَمْ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا ؟ حضرت يَزَلْ يَحُثُ مُرَاجَعَتِي حَتَّى شَرَحَ اللهُ ابو بکر نے کہا: اللہ کی قسم ! یہ بہتر کام ہے۔حضرت صَدْرِي لِلَّذِي شَرَحَ اللهُ لَهُ صَدْرَ ابو بکر اس کے متعلق لگاتار مجھ سے بات چیت أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَرَأَيْتُ فِي ذَلِكَ کرتے رہے یہاں تک کہ اللہ نے میرا اس کام کے الَّذِي رَأَيَا فَتَتَبَّعْتُ الْقُرْآنَ أَجْمَعُهُ لیے سینہ کھول دیا جس کے لئے حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ کا سینہ اس نے کھول دیا تھا اور اس مِنَ الْعُسُبِ وَالرِّقَاعِ وَاللحَافِ کے متعلق میری بھی وہی رائے ہوئی جو اُنہوں نے وَصُدُورِ الرِّجَالِ فَوَجَدْتُ آخِرِ دی تھی۔میں نے قرآن کی تلاش کی اُسے سُورَةِ التَّوْبَةِ لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّن کھجوروں کی شاخوں، چمڑے کے ٹکڑوں، پتھروں اَنْفُسِكُمْ (التوبة: ۱۲۸) إِلَى آخِرِهَا اور آدمیوں کے سینوں سے اکٹھا کرنے لگا۔اور