صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 418 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 418

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۱۸ ۹۳ - كتاب الأحكام مُسْكِرٍ حَرَامٌ۔وَقَالَ النَّضْرُ وَأَبُو نے آپ سے کہا: ہمارے ملک میں شہد کا شراب دَاوُدَ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَوَكِيعٌ عَنْ بنایا جاتا ہے۔آپ نے فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام شُعْبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ ہے۔اور اس حدیث کو نفر اور ابوداؤد اور یزید أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله بن ہارون اور وکیچ نے بھی شعبہ سے نقل کیا۔شعبہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔نے سعید بن ابی بردہ سے، سعید نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے اپنے دادا سے، اُن کے دادا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔أطرافه ٢٢٦١ ، ،۳۰۳۸ (٤٣٤۱ ، ٤٣٤٣، ٤٣٤٤، ٦١٢٤ ، ٦٩٢٣ ، ٧١٤٩، ١٥٦، ٧١٥٧۔باب ۲۳: إِجَابَةُ الْحَاكِمِ الدَّعْوَةَ حاکم کا دعوت قبول کرنا وَقَدْ أَجَابَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ عَبْدًا اور حضرت عثمان بن عفان نے حضرت مغیرہ بن شعبہ کے غلام کی دعوت قبول کی۔لِلْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ۷۱۷۳: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۱۷۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بیچی بن يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي سعید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان ثوری) مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي سے روایت کی کہ منصور نے مجھے بتایا، منصور نے مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو وائل سے ، ابووائل نے حضرت ابو موسی سے، وَسَلَّمَ قَالَ فَكُوا الْعَانِي وَأَجِيبُوا اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: گرفتار کو چھڑاؤ اور دعوت الدَّاعِيَ۔أطرافه : ٣٠٤٦، 51٧٤، 5373، 5649۔کرنے والے کی دعوت قبول کرو۔ح : إجَابَةُ الحاكم الدعوة : حاکم کا دعوت قبول کرنا۔علامہ ابن حجر بیان کرتے ہیں کہ علماء کا موقف ہے کہ حاکم کو رعایا میں سے کسی معین شخص کی دعوت کسی دوسرے کی (دعوت) چھوڑ کر قبول نہیں کرنی چاہیئے، کیونکہ اس سے اس (مشخص) کی دل شکنی ہوگی جس کی دعوت قبول نہیں کی۔ہاں اگر دعوت