صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 408 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 408

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۰۸ ۹۳ - كتاب الأحكام رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی۔انہوں نے کہا: ایک شخص رسول اللہ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَنَادَاهُ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ اس وقت فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي زَنَيْتُ مسجد میں تھے اور بلند آواز سے کہنے لگا: یارسول فَأَعْرَضَ عَنْهُ فَلَمَّا شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ اللہ ! میں نے زنا کیا ہے۔آپ نے اس سے منہ أَرْبَعًا قَالَ أَبِكَ جُنُونٌ؟ قَالَ لَا قَالَ پھیر لیا۔جب اس نے چار بار اپنے متعلق اقرار کیا تو آپ نے پوچھا: کیا تمہیں جنون ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔آپ نے فرمایا: اس کو لے جاؤ اور اس اذْهَبُوا بِهِ فَارْجُمُوهُ۔أطرافه : ٥٢٧١، ٦٨١٥، ٦٨٢٥- کو سنگسار کرو۔٧١٦٨: قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي ۱۲۸ : ابن شہاب نے کہا: مجھے اس شخص نے بتایا مَنْ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ قَالَ جس نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا کہ وہ كُنْتُ فِيمَنْ رَجَمَهُ بِالْمُصَلَّى رَوَاهُ کہتے تھے: میں بھی اُن لوگوں میں تھا جنہوں نے يُونُسُ وَمَعْمَرٌ وَابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ اس کو عید گاہ میں سنگسار کیا۔یونس اور معمر اور ابن جریج نے بھی رجم کے متعلق اس حدیث کو زہری الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سے روایت کیا۔زہری نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت جابر سے، حضرت جابر نے نبی صلی النَّبِيِّ الرَّجم۔اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔أطرافه : ۰۲۷۰، ٥۲۷۲، ٦٨١٤، ٦٨١٦ ، ٦٨٢٠، ٦٨٢٦- تشريح : مَنْ حَكَمَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى إِذَا أَتَى عَلَى حَدٍ أَمَرَ أَن يُخْرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ فَيُقَامَ : جو مسجد میں فیصلہ کرے جب شرعی سزا دینے لگے تو حکم دے کہ اس کو مسجد سے باہر لے جا کر حد لگائی جائے۔کیونکہ آنحضرت صلی الی یوم نے فرمایا ہے کہ بعض باتیں مسجد میں کرنا جائز نہیں۔مسجد کو گزرنے کا راستہ نہ بنایا جائے۔اس میں اسلحہ کی نمائش نہ کی جائے۔مسجد میں کمان نہ چلائی جائے اور نہ مسجد میں تیر پھیلائے جائیں۔کچا گوشت لے کر مسجد سے نہ گزرا جائے۔مسجد میں نہ تو کسی پر حد جاری کی جائے اور نہ مسجد میں کسی سے قصاص لیا