صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 331 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 331

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۳۱ ۹۲ - كتاب الفتن عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ حُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے خبیب بن عَنْ جَدِهِ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ عبد الرحمن سے، حبیب نے اپنے دادا حفص بن أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ عاصم سے، اُنہوں نے حضرت ابوہریرہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوشِكُ الْفُرَاتُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ كَنْرٍ مِنْ ذَهَبٍ فَمَنْ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ زمانہ قریب ہے کہ فرات حَضَرَهُ فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا ۔ قَالَ عُقْبَةُ سونے کا ایک خزانہ نمودار کرے گا سو جو وہاں موجود ہو تو وہ اس میں سے کچھ نہ لے۔ عقبہ (بن وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ خالد ) نے کہا اور عبید اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ابو زناد نے ہمیں اسی طرح بتلایا۔ اُنہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے، أَنَّهُ قَالَ يَحْسِرُ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَهَبٍ۔ اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی مگر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۔ مِثْلَهُ إِلَّا انہوں نے یوں کہا کہ فرات سونے کا ایک پہاڑ نمودار کرے گا۔ تشریح : خُرُوجُ النَّارِ : آگ کا نکلنا۔ حافظ ابن کثیر، ابن حجر اور علامہ قرطبی اس بات پر متفق ہیں کہ ۶۵۴ھ میں یہ علامت ظاہر ہو چکی ہے۔ حافظ ابن کثیر فرماتے ہیں کہ ارض حجاز سے وہ عظیم آگ ظاہر ہو چکی ہے جس سے بھری (ملک شام کے شہر حوران) کے اونٹوں کی گردنیں روشن ہو گئی تھیں، کہا جاتا ہے کہ یہ آگ تین ماہ تک رہی۔ علامہ ابو شامہ اس واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جمادی الآخرہ ۶۵۴ ھ کی ۳ تاریخ اور بدھ کی رات تھی، جب مدینہ منورہ میں ایک ہولناک گونج سنائی دی، اس کے بعد زلزلہ آیا، اس نے زمین، دیواروں، چھتوں، لکڑیوں اور دروازوں تک کو لرزا دیا، یہ سلسلہ بدھ کی رات سے لیکر جمعہ کے دن تک جاری رہا، پھر اس کے بعد ایک عظیم آگ سا مدینہ مدینہ کے کے ۔ مقام حرہ حرہ جو جو بنو بنو قریظہ کے قریب تھا سے ظاہر ہوئی، یہ آگ ہمیں مدینہ میں اپنے گھروں با میں بیٹھے نظر آرہی تھی، ہمیں یوں محسوس ہوا کہ یہ ہمارے قریب ہی موجود ہے، مدینہ کی وادیاں آگ سے بھر گئیں، آگ ان میں وادی شظا کی جانب یوں چل رہی تھی جیسے پانی بہتا ہے ، یہ آگ بلند و بالا عمارات کی طرح بڑی بڑی (فتح الباری، جزء ۱۳ صفحه ۱۰۰) (منة المنعم في شرح صحيح مسلم ، کتاب الفتن، باب لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَخْرُجَ ، جزء ۴ صفحہ ۳۵۷)