صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 307 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 307

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۳۰۷ ۹۲ - كتاب الفتن فَكَشَفَ عَنْ سَاقَيْهِ وَدَلَّاهُمَا فِي کنوئیں میں لٹکا دیا۔پھر حضرت عمر آئے اور میں الْبِتْرِ فَجَاءَ عُمَرُ فَقُلْتُ كَمَا أَنْتَ نے کہا: یہیں ٹھہریئے یہاں تک کہ میں آپ کے حَتَّى أَسْتَأْذِنَ لَكَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى لئے اجازت لے لوں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْذَنْ لَهُ وَبَشِّرْهُ فرمایا: انہیں اجازت دو اور جنت کی بشارت دو اور بِالْجَنَّةِ فَجَاءَ عَنْ يَسَارِ النَّبِيِّ صَلَّى وہ آکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بائیں طرف بیٹھ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَشَفَ عَنْ سَاقَيْهِ گئے اور اپنی پنڈلیاں کھول کر کنوئیں میں لٹکا دیا فَدَلَّاهُمَا فِي الْبِتْرِ فَامْتَلَكَ الْقُفُ فَلَمْ اور وہ منڈیر بھر گئی اور وہاں بیٹھنے کی جگہ نہ رہی۔يَكُنْ فِيهِ مَجْلِسٌ ثُمَّ جَاءَ عُثْمَانُ پھر حضرت عثمان آئے۔میں نے کہا: یہیں ٹھہریئے تا کہ میں آپ کے لئے اجازت لے لوں۔نبی صلی فَقُلْتُ كَمَا أَنْتَ حَتَّى أَسْتَأْذِنَ لَكَ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہیں اجازت دے دو اور فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جنت کی بشارت دو۔ایک بہت بڑی آزمائش ہے الذَنْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ مَعَهَا بَلَاءٌ جو ان پر آئے گی۔وہ اندر گئے تو ان کے ساتھ يُصِيبُهُ فَدَخَلَ فَلَمْ يَجِدْ مَعَهُمْ کوئی بیٹھنے کی جگہ نہ پائی اس لئے وہاں سے ہٹ مَجْلِسًا فَتَحَوَّلَ حَتَّى جَاءَ مُقَابِلَهُمْ کر وہ اُن کے سامنے کنوئیں کے کنارے پر بیٹھ عَلَى شَفَةِ الْبِئْرِ فَكَشَفَ عَنْ سَاقَيْهِ گئے اور اُنہوں نے اپنی پنڈلیاں کھولیں اور انہیں ثُمَّ دَلَّاهُمَا فِي الْبِنْرِ فَجَعَلْتُ أَتَمَنَّى کنوئیں میں لٹکا دیا اور میں اپنے ایک بھائی کے أَخَا لِي وَأَدْعُو اللهَ أَنْ يَأْتِيَ۔قَالَ آنے کی آرزو کرنے لگا اور اللہ سے دعا کرتا کہ وہ ابْنُ الْمُسَيَّبِ فَتَأَوَّلْتُ ذَلِكَ قُبُورَهُمُ آ جائے۔ابن مسیب کہتے تھے۔میں نے اس اجْتَمَعَتْ هَا هُنَا وَانْفَرَدَ عُثْمَانُ۔واقعہ سے یہ نتیجہ نکالا کہ ان کی قبریں بھی اسی طرح ہوں گی۔ان کی قبریں یہاں اکٹھی ہیں اور حضرت عثمان الگ ہیں۔أطرافه : ٣٦٧٤ ٣٦٩٣ ٣٦٩٥، ٦٢١٦، ٧٢٦٢۔۷۰۹۸: حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ :۷۰۹۸ بشر بن خالد نے مجھ سے بیان کیا کہ محمد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے ، شعبہ