صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 277 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 277

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۲۷۷ ۹۲ - كتاب الفتن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَلَ سے حضرت ابو موسیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جس نے ہم پر ہتھیار عَلَيْنَا السّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا۔اُٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔۷۰۷۲: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۷۰۷۲: محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرزاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر سے معمر نے ہمام سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی سے روایت کی۔میں نے حضرت ابو ہریرہ سے سناء اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُشِيرُ أَحَدُكُمْ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے سامنے ہتھیار سے اشارہ نہ کرے کیونکہ عَلَى أَخِيهِ بِالسّلَاحِ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي ۖ لَعَلَّ الشَّيْطَانَ يَنْزِعُ فِي يَدَيْهِ فَيَقَعُ وہ نہیں جانتا کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ کو جھٹ کا فِي حُفْرَةٍ مِنَ النَّارِ۔دے اور وہ آگ کے گڑھے میں جاگرے۔۷۰۷۳: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۰۷۳: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرٍو يَا سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے أَبَا مُحَمَّدٍ سَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ کہا: میں نے عمرو بن دینار) سے پوچھا۔ابو محمد ! يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ کیا تم نے حضرت جابر بن عبد اللہ کو یہ کہتے سنا کہ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مسجد میں ایک شخص تیر لے کر گزرا تو رسول اللہ وَسَلَّمَ أَمْسِكْ بِنِصَالِهَا قَالَ نَعَمْ۔صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ان کے پھلوں سے پکڑو ؟ ( راوی کہتے ہیں:) عمرو نے کہا: ہاں۔أطرافه : ٤٥١، ٧٠٧٤ - ٧٠٧٤: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۷۰۷۴: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن دینار سے، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَجُلًا مَرَّ فِي الْمَسْجِدِ عمرو نے حضرت جابر سے روایت کی کہ ایک شخص فتح الباری مطبوعہ بولاق میں دیدہ ہے (فتح الباری، جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۳۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔