صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page xix of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xix

صحیح البخاری جلد ۱۶ xiii فهرست بَاب ۱۱ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا اللہ تعالی کا فرمانا: یا وہ الجھنوں میں ڈال کر تمہیں ۶۰۰ کئی فرقے کر دے۔ باب ۱۲ : مَنْ شَبَّهَ أَصْلًا مَّعْلُومًا بِأَصْلٍ مُّبَيِّنٍ جس نے ایک معلوم اصل کو ایک دوسرے اصل ۶۰۶ سے تشبیہ دی ۔ باب ۱۳ : مَا جَاءَ فِي اجْتِهَادِ الْقَضَاءِ بِمَا أَنْزَلَ اللہ جو اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے اس کے مطابق ۶۰۷ تَعَالَى۔۔ قاضیوں کے اجتہاد کرنے کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں۔ بَاب ١٤ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتَتْبَعُنَّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: تم ضرور ضرور ان ۶۱۰ سُنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ لوگوں کی چالیں چلو گے جو تم سے پہلے تھے بَاب ١٥ : إِثْمُ مَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ أَوْ سَنَّ سُنَّةً سَيِّئَةً ۔۔۔ اس شخص کا گناہ جس نے گمراہی کی طرف بلایا یا ۶۱۴ کوئی بری رسم قائم کی ۔ بَاب ١٦ : مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَضَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل علم کے اتفاق کا جو ۶۱۵ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ ذکر فرمایا اور اس کے متعلق ترغیب دی بَاب ۱۷ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: تمہارا اس امر میں کچھ اختیار ۶۲۸ نہیں ۶۲۹ باب ۱۸ : وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا ۔ انسان سب سے زیادہ جھگڑا کرنے والا ہے اور اسی طرح ہم نے تمہیں اعلیٰ درجہ کی اُمت ۶۳۲ باب ۱۹ : وَكَذَلِكَ جَعَلْنَكُمْ أُمَّةً وَسَطًا۔ بنایا ہے باب ۲۰: إِذَا اجْتَهَدَ الْعَامِلُ أَوِ الْحَاكِمُ فَأَخْطَا اگر قاضی یا حاکم اجتہاد کرے اور علم نہ ہونے ۶۳۶ خِلَافَ الرَّسُولِ مِنْ غَيْرِ عِلْمٍ فَحُكْمُهُ مَرْدُودٌ کی وجہ سے خلاف رسول (فیصلہ ) کرے تو اس کا فیصلہ رڈ کیا جائے گا باب ۲۱: أَجْرُ الْحَاكِمِ إِذَا اجْتَهَدَ فَأَصَابَ أَوْ أَخْطَاً ۔۔۔ حاکم کا ثواب اگر وہ پوری پوری کوشش کرے ۶۳۹ پھر صحیح فیصلہ کو پہنچ جائے یا غلطی کرے ۔ بَاب ۲۲ : الْحُجَّةُ عَلَى مَنْ قَالَ إِنَّ أَحْكَامَ النَّبِيِّ اس شخص کے بر خلاف دلیل جس نے یہ کہا کہ ۶۴۱ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ ظَاهِرَةً نبی صلی الم کے احکام ہر ایک کے علم میں تھے ۔