صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 156 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 156

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۵۶ ۹۱ - كتاب التعبير حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔اُنہوں عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ عُبَادَةَ بْن نے قادہ سے، قتادہ نے حضرت انس بن مالک الصَّامِتِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے، حضرت انس نے حضرت عبادہ بن صامت وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: مؤمن کا خواب نبوت کے سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ۔چھالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔٦٩٨٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۷۹۸۸ يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے زہری عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہے ، زہری نے سعید بن مسیب سے، سعید نے هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک مِنَ النُّبُوَّةِ۔وَرَوَاهُ ثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ حصہ ہے۔اس حدیث کو ثابت اور حمید اور اسحاق وَإِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَشُعَيْبٌ عَنْ بن عبد الله بن ابی طلحہ ) اور شعیب ( بن حجاب) أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) نے بھی روایت کیا۔انہوں نے حضرت انس سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔طرفه ۷۰۱۷ ٦٩٨٩ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ :۲۹۸۹ ابراہیم بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ ابن ابي حازم اور دراوردی نے مجھے بتایا۔اُنہوں عَنْ يَزِيدَ بْن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبَّابِ عَنْ نے یزید بن عبد اللہ بن خباب سے، اُنہوں نے أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ حضرت ابوسعید خدری سے روایت کی کہ اُنہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ