صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 136
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۳۶ ۹۱ - كتاب التعبير حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل ( بن خالد) سے، شِهَابٍ ح۔وحَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی۔اور عبد اللہ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ عبد الرزاق نے مَعْمَرٌ قَالَ الزُّهْرِيُّ فَأَخْبَرَنِي عُرْوَةُ ہمیں بتایا۔معمر نے ہم سے بیان کیا کہ زہری نے کہا: عروہ نے مجھے خبر دی۔عروہ نے حضرت عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔آپ فرماتی قَالَتْ أَوَّلُ مَا بُدِئَ بِهِ رَسُولُ اللهِ ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے پہل جو وحی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْوَحْيِ شروع ہوئی تو وہ نیند کی حالت میں بچے خواب الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ فِي النَّوْمِ فَكَانَ لَا تھے۔آپ جو خواب بھی دیکھتے وہ صبح صادق کی يَرَى رُؤْيَا إِلَّا جَاءَتْهُ مِثْلَ فَلَقِ طرح پورے ہو جاتے۔آپ کا معمول تھا کہ الصُّبْحِ فَكَانَ يَأْتِي حِرَاءً فَيَتَحَنَّثُ غار حرا میں آتے اور اس میں عبادت کرتے، یہ فِيهِ وَهُوَ التَّعَبُدُ اللَّيَالِيَ ذَوَاتِ عبادت چند گفتی کی راتوں کی تھی اور آپ اس الْعَدَدِ وَيَتَزَوَّدُ لِذَلِكَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى غرض کے لئے زاد لے جاتے تھے۔پھر حضرت خَدِيجَةَ فَتُزَوِّدُهُ لِمِثْلِهَا حَتَّى فَجِتَهُ خدیجہ کے پاس واپس آجاتے اور وہ اتنا ہی زاد الْحَقُّ وَهُوَ فِي غَارِ حِرَاءٍ فَجَاءَهُ آپ کو دے دیتیں۔(آپ اسی طرح عبادت کرتے رہے) یہاں تک کہ اچانک حق آپ کے الْمَلَكُ فِيهِ فَقَالَ اقْرَأْ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ پاس پہنچا جبکہ آپ غار حرا میں تھے۔وہاں فرشتہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَنَا بِقَارِيَ آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا: پڑھو تو نبی صلی اللہ فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي حَتَّى بَلَغَ مِنِّي عليه وسلم نے اس سے کہا: میں تو پڑھا ہوا نہیں الْجَهْدُ ثُمَّ أَرْسَلَنِي فَقَالَ اقْرَأْ فَقُلْتُ ہوں۔(آپ نے فرمایا:) اس نے مجھے ایسا پکڑا مَا أَنَا بِقَارِي فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي الثَّانِيَةَ اور بھینچا کہ میری ساری طاقت صرف ہو گئی۔پھر حَتَّى بَلَغَ مِنِّي الْجَهْدُ ثُمَّ أَرْسَلَنِي اس نے مجھے چھوڑ دیا اور کہا: پڑھو۔میں نے کہا: فَقَالَ اقْرَأْ فَقُلْتُ مَا أَنَا بِقَارِئ میں تو پڑھا ہوا نہیں۔پھر اس نے مجھے پکڑا اور فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي الثَّالِثَةَ حَتَّى بَلَغَ دوبارہ اس زور سے بھینچا کہ میری طاقت صرف