صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 124 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 124

صحیح البخاری جلد ۱۶ فِي الْهِبَةِ وَأَسْقَطَ الزَّكَاةَ۔۱۲۴ ۹۰ کتاب الحيل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کیا اور زکوۃ کو ساقط کر دیا۔٦٩٧٥: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ :۶۹۷۵: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنْ أَيُّوبَ السَّحْتِيَانِي عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سختیانی ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ سے ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْنِهِ لَيْسَ لَنَا في صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہبہ میں پلٹنے والا اُس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے کو چاٹنے لگ جاتا مَثَلُ السَّوْءِ۔أطرافه ٢٥٨٩، ٢٦٢١، ٢٦٢٢- ہے۔بُری مثال ہمارے شایاں نہیں۔٦٩٧٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۹۷۶: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ بن یوسف نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔معمر عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ نے زہری سے ، زہری نے ابو سلمہ سے ، ابو سلمہ نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ إِنَّمَا جَعَلَ النَّبِيُّ حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت کی۔انہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشُّفْعَةَ فِي كُلّ نے کہا: نبی صلی ٹیم نے جو شفعہ کا حق رکھا ہے تو وہ ہر مَا لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ ایک ایسی جائیداد میں ہے جو تقسیم نہ کی گئی ہو، جب وَصُرِفَتِ الطَّرْقُ فَلَا شُفْعَةَ۔وَقَالَ حدیں پڑ جائیں اور راستے الگ الگ نکال دیئے جائیں تو پھر شفہ نہیں اور بعض لوگوں نے کہا: ہمسائے کو بھی بَعْضُ النَّاسِ الشُّفْعَةُ لِلْحِوَارِ ثُمَّ عَمَدَ شفعہ کا حق ہے۔پھر جو حق اُنہوں نے مضبوط کیا تھا إِلَى مَا شَدَّدَهُ فَأَبْطَلَهُ وَقَالَ إِنِ اشْتَرَى اُسی کو لے کر اُسے باطل کر دیا اور کہا: اگر کوئی شخص دَارًا فَخَافَ أَنْ يَأْخُذَ الْجَارُ بِالشَّفْعَةِ گھر خریدے اور وہ ڈرے کہ کہیں ہمسایہ شفعے کے فَاشْتَرَى سَهُمَا مِنْ مِائَةِ سَهُم ثُمَّ ذریعہ سے نہ لیوے تو وہ سوحصوں میں سے ایک حصہ اشْتَرَى الْبَاقِيَ وَكَانَ لِلْجَارِ الشُّفْعَةُ خریدے، پھر باقی حصے خریدے تو پڑوسی کو پہلے حصہ فِي السَّهْمِ الْأَوَّلِ وَلَا شُفْعَةَ لَهُ فِي میں شفعہ کرنے کا حق ہو گا اور باقی گھر میں اُس کو