صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 117 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 117

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۱۷ ٩٠ - كتاب الحيل مِمَّا كَانَ يَحْتَبِسُ فَسَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ پاس گئے اور اُن کے ہاں اُس سے زیادہ دیر ٹھہرے فَقِيْلَ لِي أَهْدَتْ لَهَا امْرَأَةٌ مِنْ قَوْمِهَا رہے جو آپ عموماً ٹھہرا کرتے تھے۔ میں نے اس عُكَّةَ عَسَلٍ فَسَقَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى کے متعلق پوچھا تو مجھے بتایا گیا کہ ان کی قوم میں سے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُ شَرْبَةً فَقُلْتُ أَمَا ایک عورت نے شہد کی کئی ہدیہ بھیجی اور اس نے وَاللَّهِ لَنَحْتَالَنَّ لَهُ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسَوْدَةَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اُس کا شربت پلایا۔ وَقُلْتُ لَهَا إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ فَإِنَّهُ سَيَدْنُو میں نے کہا: اچھا۔ اللہ کی قسم ہم بھی آپ کے لئے ضرور کوئی حیلہ کریں گی۔ میں نے سودہ سے اس کا مِنْكِ فَقُولِي لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَكَلْتَ ذکر کیا اور میں نے اُن سے کہا: جب آنحضرت مَغَافِيرَ؟ فَإِنَّهُ سَيَقُولُ لَا فَقُولِي لَهُ مَا تمہارے پاس آئیں اور وہ تمہارے پاس بیٹھیں تو هَذِهِ الرِّيحُ؟ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ تم آنحضرت سے کہنا: یا رسول اللہ ! آپ نے ہینگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ أَنْ يُوجَدَ مِنْهُ کھائی ہے؟ تو آپ یہی کہیں گے: نہیں۔ تو تم کہنا: الرِّيحُ فَإِنَّهُ سَيَقُولُ سَقَتْنِي حَفْصَةُ یہ بُو کیا ہے ؟ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس شَرْبَةَ عَسَلٍ فَقُولِي لَهُ جَرَسَتْ نَحْلُهُ سے سخت تکلیف ہوتی تھی اگر آپ سے بو محسوس الْعُرْفُطَ وَسَأَقُولُ ذَلِكِ وَقُولِيهِ أَنْتِ ہوتی ہو، تو آپ یہی کہیں گے کہ حفصہ نے مجھے شہد يَا صَفِيَّةُ فَلَمَّا دَخَلَ عَلَى سَوْدَةَ کا شربت پلایا ہے تو تم آنحضرت سے کہنا: اس شہد کی مکھی نے عرفط کا رس چوسا ہو گا اور میں بھی یہی قُلْتُ تَقُولُ سَوْدَةُ وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا کہوں گی اور صفیہ تم بھی ایسا ہی کہنا۔ جب آپ هُوَ لَقَدْ كِدْتُ أَنْ أُبَادِئَهُ بِالَّذِي قُلْتِ سودہ کے پاس آئے۔ حضرت عائشہ نے کہا: سودہ لِي وَإِنَّهُ لَعَلَى الْبَابِ فَرَقًا مِنْكِ فَلَمَّا کہتی تھیں : اُسی ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود دَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں ! تم سے ڈر کر میں قریب ہی تھی کہ آپ سے قُلْتُ لَهُ يَا رَسُولَ اللهِ أَكَلْتَ مَغَافِيرَ ؟ جلدی سے وہی بات کہہ دوں جو تم نے مجھے کہی تھی قَالَ لَا۔ قُلْتُ فَمَا هَذِهِ الرِّيحُ؟ قَالَ اور ابھی آپ دروازے پر ہی تھے۔ جب رسول اللہ سَقَتْنِي حَفْصَةُ شَرْبَةَ عَسَلٍ قُلْتُ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے میں نے آپ ا۔ بعض نسخوں میں یہاں قالت ہے ( صحیح بخاری مطبوعہ قدیمی کتب خانہ ، جلد ۲ صفحہ ۱۰۳۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ روز