صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xi
صحیح البخاری جلد ۱۶ باب ٣٣ : الطَّوَافُ بِالْكَعْبَةِ فِي الْمَنَامِ V خواب میں کعبہ کا طواف کرنا فهرست ۲۱۶ ۲۲۱ بَاب ٣٤ : إِذَا أَعْطَى فَضْلَهُ غَيْرَهُ فِي النَّوْمِ اگر خواب میں اپنا بچا ہوا کسی دوسرے کو دے۔ باب ٣٥ : الْأَمْنُ وَذَهَابُ الرَّوْعِ فِي الْمَنَامِ خواب میں امن اور گھبراہٹ کے دور ہونے کو ۲۲۲ دیکھنا بَاب ٣٦ : الْأَخْذُ عَلَى الْيَمِينِ فِي النَّوْمِ خواب میں دائیں طرف لئے جاتے دیکھنا بَاب ۳۷ : الْقَدَحُ فِي النَّوْمِ خواب میں پیالہ دیکھنا باب ۳۸ : إِذَا طَارَ الشَّيْءُ فِي الْمَنَامِ۔ اگر خواب میں کوئی چیز اڑتی دیکھے باب ۳۹ : إِذَا رَأَى بَقَرًا تُنْحَرُ اگر گائیاں ذبح ہوتے دیکھے ۔ بَاب ٤٠ : النَّفْخُ فِي الْمَنَامِ خواب میں پھونک مارتے دیکھنا ۔ ۲۲۴ ۲۲۶ ۲۲۶ ۲۲۷ ۲۳۱ باب ٤١ : إِذَا رَأَى أَنَّهُ أَخْرَجَ الشَّيْءَ مِنْ كُوةِ اگر دیکھے کہ اس نے کوئی چیز ایک مقام سے ۲۳۲ وَأَسْكَنَهُ مَوْضِعًا آخَرَ۔ بَاب ٤٢ : الْمَرْأَةُ السَّوْدَاءُ نکال کر اسے دوسری جگہ رکھا ہے سیاہ عورت (خواب میں دیکھنا ) ۔ باب ٤٣ : الْمَرْأَةُ الثَّائِرَةُ الرَّأْسِ پراگندہ سر عورت (خواب میں دیکھنا ) ۔ باب ٤٤ : إِذَا هَنَّ سَيْفًا فِي الْمَنَامِ اگر خواب میں تلوار چلائے ۔ باب ٤٥ : مَنْ كَذَبَ فِي حُلُمِهِ جس نے اپنی خواب کے متعلق جھوٹ بولا ۔ ۲۳۲ ۲۳۳ ۲۳۴ ۲۳۵ باب ٤٦ : إِذَا رَأَى مَا يُكْرَهَ فَلَا يُخْبِرْ بِهَا وَلَا جب کوئی ایسی خواب دیکھے جسے ناپسند کرتا ہو تو ۲۳۷ يَذْكُرْهَا وہ نہ کسی کو بتائے، نہ کسی سے اس کا ذکر کرے۔ باب ٤٧: مَنْ لَمْ يَرَ الرُّؤْيَا لِأَوَّلِ عَابِرٍ إِذَا لَمْ جس شخص نے یہ سمجھا کہ پہلے تعبیر کرنے والے ۲۴۱ يُصِبْ سے خواب کا ذکر کرنا کہ جس نے صحیح تعبیر نہیں کی کوئی حقیقت نہیں رکھتا۔ باب ٤٨ : تَعْبِيرُ الرُّؤْيَا بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ صبح کی نماز کے بعد خواب کی تعبیر کرنا ۔ ۹۲ - كِتَابُ الْفِتَنِ ۲۴۶ باب ۱ : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: وَاتَّقُوا فِتْنَةً لا اللہ تعالیٰ کے اس قول کے متعلق جو حدیثیں آئی ۲۵۳ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً ۔ ہیں یعنی اس فتنہ سے بچو جو خاص اُن لوگوں کا ہی قصد نہیں کرتا جو تم میں سے ظالم ہیں