صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page x of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page x

صحیح البخاری جلد ۱۶ iv فهرست بَاب ۱۱ : رُؤْيَا اللَّيْلِ رات کو خواب دیکھنا بَاب ۱۲ : رُؤْيَا النَّهَارِ دن کو خواب دیکھنا ۔ بَاب ۱۳ : رُؤْيَا النِّسَاءِ عورتوں کا خواب دیکھنا باب ١٤ : الْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ پریشان خواب شیطان سے ہوتا ہے بَاب ١٥ : اللَّبَنُ خواب میں دودھ د دیکھنا ۱۸۵ ۱۸۹ ۱۹۱ ۱۹۳ ۱۹۴ باب ١٦ : إِذَا جَرَى اللَّبَنُ فِي أَطْرَافِهِ أَوْ أَظافِيرِهِ ۔۔ اگر دودھ اس کے اعضاء یا ناخنوں میں سرایت ۱۹۴ باب ۱۷ : الْقَمِيصُ فِي الْمَنَامِ باب ۱۸ : جَرُّ الْقَمِيصِ فِي الْمَنَامِ کرے خواب میں قمیص دیکھنا خواب میں قمیص گھسیٹتے جانا بَاب ۱۹ : الْخُضْرُ فِي الْمَنَامِ وَالرَّوْضَةُ الْحَضْرَاءُ ۔۔۔۔ خواب میں سبزی یا سر سبز باغ دیکھنا باب ۲۰ : كَشْفُ الْمَرْأَةِ فِي الْمَنَامِ خواب میں عورت سے کپڑا ہٹا کر دیکھنا ۔ باب ۲۱ : ثِيَابُ الْحَرِيرِ فِي الْمَنَامِ خواب میں ریشمی کپڑے دیکھنا ۔ بَاب ۲۲ : الْمَفَاتِيحُ فِي الْيَدِ ۔ ہاتھ میں چابیاں باب ٢٣: التَّعْلِيقُ بِالْعُرْوَةِ وَالْحَلْقَةِ کنڈے اور حلقے سے لٹکنا ۔ بَاب ٢٤ : عَمُودُ الْفُسْطَاطِ تَحْتَ وِسَادَتِهِ بڑے خیمے کا ستون اپنے تکیے کے نیچے دیکھنا ۱۹۵ ۱۹۶ ۱۹۷ ۱۹۸ ۲۰۴ ۲۰۵ ۲۰۵ ۲۰۶ باب ۲۵ : الْإِسْتَبْرَقُ وَدُخُولُ الْجَنَّةِ فِي الْمَنَامِ ۔ خواب میں استبرق دیکھنا اور بہشت میں داخل ہونا ۲۰۷ بَاب ٢٦ : الْقَيْدُ فِي الْمَنَامِ خواب میں بیڑیاں دیکھنا ۲۰۸ باب ۲۷ : الْعَيْنُ الْجَارِيَةُ فِي الْمَنَامِ۔ خواب میں بہتا چشمہ دیکھنا ۔ بَاب ۲۸ : نَزْعُ الْمَاءِ مِنَ الْبِئْرِ حَتَّى يَرْوَى النَّاسُ ۔۔ کنوئیں سے پانی نکالنا تا کہ لوگ پی کر سیر ہوں ۔ ۲۰۹ ۲۱۰ بَاب ۲۹ : نَزْعُ الذُّنُوبَ وَالذَّنُوبَيْنِ مِنَ الْبِئْرِ ایک یا دو ڈول کمزوری کے ساتھ کھینچ کر کنوئیں ۲۱۱ بِضَعْفٍ سے نکالنا باب ۳۰ : الْإِسْتِرَاحَةُ فِي الْمَنَامِ خواب میں آرام لینا ۲۱۳ بَاب ۳۱ : الْقَصْرُ فِي الْمَنَامِ خواب میں محل دیکھنا باب ۳۲ : الْوُضُوءُ فِي الْمَنَامِ خواب میں وضو کرنا ۲۱۴ ۲۱۶