صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 742
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۴۲ ۸۷- كتاب الديات يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ سے، عبید اللہ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ غُلَامًا نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قُتِلَ غِيلَةً فَقَالَ عُمَرُ لَوِ اشْتَرَكَ فِيهَا سے روایت کی۔ایک لڑکا دھوکے سے مارا گیا أَهْلُ صَنْعَاءَ لَقَتَلْتُهُمْ۔وَقَالَ مُغِيرَةُ حضرت عمر نے فرمایا: اگر صنعاء کے باشندے اس بْنُ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ إِنَّ أَرْبَعَةً قَتَلُوا قل میں شریک ہوتے تو میں اُن سب کو مروا ڈالتا اور مغیرہ بن حکیم نے اپنے باپ سے نقل کیا کہ چار صَبِيًّا فَقَالَ عُمَرُ۔۔۔مِثْلَهُ۔وَأَقَادَ آدمیوں نے ایک بچے کو مار ڈالا تو حضرت عمرؓ نے أَبُو بَكْرٍ وَابْنُ الزُّبَيْرِ وَعَلِيٌّ وَسُوَيْدُ ایسا فرمایا۔اور حضرت ابو بکر اور حضرت ابن زبیر بْنُ مُقَرِنِ مِنْ لَطْمَةٍ۔وَأَقَادَ عُمَرُ مِنْ اور حضرت علی اور سوید بن مقرن نے ایک طمانچے ضَرْبَةٍ بِالدِّرَّةِ۔وَأَقَادَ عَلِيٌّ مِنْ ثَلَاثَةِ کا بدلہ بھی دلوایا اور حضرت عمر نے ڈرے کی مار کا أَسْوَاطِ وَاقْتَصَّ شُرَيْحٌ مِنْ سَوْطٍ بدلہ بھی دلوایا اور حضرت علی نے تین کوڑوں کا بھی بدلہ دلوایا اور شریح نے ایک کوڑے اور وَخُمُوشٍ ناخنوں سے نوچنے کا بھی بدلہ دلوایا۔٦٨٩٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۸۹۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَبِي قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان ثوری) عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ سے روایت کی کہ موسیٰ بن ابی عائشہ نے ہمیں قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ لَدَدْنَا رَسُولَ اللَّهِ بتایا۔اُنہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت عائشہ فرماتی تھیں: ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حلق میں دوا ڈالی وَجَعَلَ يُشِيرُ إِلَيْنَا لَا تَلُدُّونِي قَالَ جبکہ آپ بیمار تھے اور آپ ہمیں اشارہ کرنے لگے فَقُلْنَا كَرَاهِيَةُ الْمَرِيضِ بِالدَّوَاءِ فَلَمَّا کہ میرے حلق میں دوانہ ڈالو۔کہتے ہیں: ہم نے کہا أَفَاقَ قَالَ أَلَمْ أَنْهَكُنَّ أَنْ تَلُدُّونِي قَالَ کہ دوا سے بیمار کے نفرت کرنے کی وجہ سے آپ قُلْنَا كَرَاهِيَةٌ لِلدَّوَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ کہہ رہے ہیں۔جب آپ کو افاقہ ہوا، آپ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْقَى مِنْكُمْ فرمایا: کیا میں نے تمہیں روکا نہیں تھا کہ میرے