صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 733 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 733

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۳۳ ۸۷ - كتاب الديات سمرۃ ابن جندب کی روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَهُ جَدَعْنَاه یعنی جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا ہم اسے اس کے بدلہ میں قتل کریں گے اور جو شخص اپنے غلام کے ہاتھ پاؤں کاٹے گا۔ ہم اس کے بدلہ میں اس کے ہاتھ پاؤں کائیں گے۔ (ابن ماجہ ابواب الديات باب هل يقتل الحر بالعبد) ( تفسير كبير ، سورة البقرة، زير آيت يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ، جلد ۲ صفحہ ۳۶۱، ۳۶۲) بَاب ١٤ : الْقِصَاصُ بَيْنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فِي الْجِرَاحَاتِ زخموں میں بھی مردوں اور عورتوں کا آپس میں بدلہ لینا وَقَالَ أَهْلُ الْعِلْمِ يُقْتَلُ الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ اور اہل علم نے کہا: مقتول عورت کے بدلہ میں وَيُذْكَرُ عَنْ عُمَرَ تُقَادُ الْمَرْأَةُ مِنَ مرد قاتل کو قتل کیا جائے اور حضرت عمرؓ سے الرَّجُلِ فِي كُلِّ عَمْدٍ يَبْلُغُ نَفْسَهُ فَمَا منقول ہے کہ عورت سے مرد کا بدلہ ہر ایک زخم دُونَهَا مِنَ الْجِرَاحِ، وَبِهِ قَالَ عُمَرُ بْنُ کی وجہ سے جس نے عمداً اس کی جان کا نقصان عَبْدِ الْعَزِيزِ وَإِبْرَاهِيمُ وَأَبُو الزَّنَادِ عَنْ پہنچایا ہو یا ایسے زخموں کی وجہ سے جو اس سے کم ہوں بدلہ لیا جائے اور اس کے متعلق عمر بن أَصْحَابِهِ۔ وَجَرَحَتْ أُخْتُ الربيع عبد العزیز اور ابراہیم (بھی) اور ابوزناد نے اپنے إِنْسَانًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ساتھیوں سے روایت کرتے ہوئے فتویٰ دیا اور وَسَلَّمَ الْقِصَاصُ۔ ربیع کی بہن نے ایک آدمی کو زخمی کر دیا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدلہ لیا جائے۔ ٦٨٨٦ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۶۸۸۶: عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا كه يحي (قطان) نے ہمیں بتایا۔ سفیان (ثوری) مُوسَى بْنُ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ نے ہم سے بیان کیا کہ موسیٰ بن ابی عائشہ نے بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ ہمیں بتایا۔ موسیٰ نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے، عَنْهَا قَالَتْ لَدَدْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عبد اللہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت