صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 720 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 720

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۲۰ ۸۷ - كتاب الديات أَوْضَاحٍ لَهَا فَقَتَلَهَا بِحَجَرٍ فَجِيءَ نے ایک لڑکی کو مار ڈالا کچھ زیوروں کی وجہ سے جو بِهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس نے پہنے ہوئے تھے ، اس نے اس لڑکی کو پتھر وَبِهَا رَمَقٌ فَقَالَ أَقَتَلَكِ فُلَانٌ سے مارا۔ لوگ اس لڑکی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا أَنْ لَا ثُمَّ قَالَ الثَّانِيَةَ پاس لے آئے ابھی اس میں کچھ جان باقی تھی۔ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا أَنْ لَا ثُمَّ سَأَلَهَا آپ نے پوچھا: کیا تمہیں فلاں نے مارا ہے؟ اس نے سر سے اشارہ کیا نہیں۔ پھر آپ نے دوبارہ الثَّالِثَةَ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا أَنْ نَعَمْ۔ فَقَتَلَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پوچھا، اس نے اپنے سر سے اشارہ کیا نہیں۔ پھر آپ نے تیسری بار پوچھا تو اس نے کہا: ہاں۔ نبی بِحَجَرَيْنِ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قاتل کو دو پتھروں سے مروا ڈالا۔ أطرافه: ٢٤١٣، ٢٧٤٦، ٥٢٩٥، ٦٨٧٦، ٦٨٧٧، ٦٨٨٤، ٦٨٨٥۔ بَاب : مَنْ قُتِلَ لَهُ قَتِيلٌ فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ جس شخص کا کوئی مارا جائے تو وہ دو باتوں میں سے ایک بات کے اختیار کرنے کا مجاز ہے ٦٨٨٠ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۸۸۰ : ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی ( بن ابی کثیر) سے، يحي أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ خُزَاعَةَ قَتَلُوا رَجُلًا ۔۔ نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ خزاعہ نے ایک شخص کو مار ڈالا۔ اور وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا حَرْبٌ عبد اللہ بن رجاء نے کہا: ہم سے حرب ( بن شداد ) عَنْ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَنَا نے يحي ( بن ابی کثیر) سے روایت کرتے ہوئے أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّهُ عَامَ فَتْحِ مَكَّةَ قَتَلَتْ بیان کیا کہ ہمیں ابو سلمہ نے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ خُزَاعَةُ رَجُلًا مِّنْ بَنِي لَيْثٍ بِقَتِيلِ لَهُمْ نے ہم سے بیان کیا۔ جس سال مکہ فتح کیا گیا خزاعہ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى نے بنو لیث کے ایک شخص کو اپنے ایک مقتول کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ حَبَسَ بدلے جس کو زمانہ جاہلیت میں مارا گیا تھا مار ڈالا۔ عَنْ مَكَّةَ الْفِيلَ وَسَلَّطَ عَلَيْهِمْ رَسُولَهُ یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی علیکم کھڑے ہوئے اور آپ صا الله