صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 688
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۸۸ ۸۶ - كتاب الحدود بْنِ سَعْدٍ قَالَ شَهِدْتُ الْمُتَلَاعِنَيْنِ نے حضرت سہل بن سعد سے نقل کیا کہ انہوں نے وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ، فُرِّقَ بَيْنَهُمَا کہا: میں نے دو لعان کرنے والوں (عورت اور مرد ) فَقَالَ زَوْجُهَا كَذَبْتُ عَلَيْهَا إِنْ کو دیکھا اور میں اس وقت پندرہ برس کا تھا۔ اُن أَمْسَكْتُهَا۔ قَالَ فَحَفِظْتُ ذَاكَ مِنَ دونوں میں علیحد گی کرا دی گئی ۔ اس عورت کے الزُّهْرِيِّ إِنْ جَاءَتْ بِهِ كَذَا وَكَذَا خاوند نے کہا: اگر میں نے اس کو رکھا تو میں نے فَهُوَ ۔۔ وَإِنْ جَاءَتْ بِهِ كَذَا وَكَذَا كَأَنَّهُ اس کے متعلق جھوٹ کہا: سفیان نے کہا: میں نے وَحَرَةٌ فَهُوَ ۔۔ وَسَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يَقُولُ یہ حدیث زہری سے یا د رہی کہ ) یہ حدیث زہری سے یاد رکھی کہ ( آپ نے فرمایا:) جَاءَتْ بِهِ لِلَّذِي يُكْرَهُ۔ اگر یہ ایسا ایسا بچہ جنی تو وہ سچا ہے اور اگر یہ ایسا ایسا بچہ جنی گویا کہ وہ رنگ میں گرگٹ ہے تو وہ جھوٹا ہے اور میں نے زہری سے سنا وہ کہتے تھے: وہ اسی کے مشابہ بچہ جنی جس کی شکل مکروہ تھی۔ أطرافه: ٤٢٣، ٤٧٤٥ ، ٤٧٤٦ ، ٥٢٥٩ ، ۵۳۰۸، ۵۳۰۹ ، ٧١٦۰، ٧١٦٦ ، ٧٣٠٤- ٦٨٥٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۸۵۵ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ ابو زناد نے الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ ذَكَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ ہم سے بیان کیا۔ ابو زناد نے قاسم بن محمد سے الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: حضرت ابن عباس هِيَ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نے لعان کرنے والے مرد اور عورت کا ذکر کیا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا امْرَأَةً عبد الله بن شداد نے پوچھا: کیا یہ چھا: کیا یہ وہی عورت ہے مِنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ ۔۔۔؟ قَالَ لَا تِلْكَ امْرَأَةً جس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میں کسی عورت کو بغیر ثبوت کے سنگسار أَعْلَنَتْ ۔ أطرافه: ٥٣١٠، ٥٣١٦، ٦٨٥٦، ٧٢٣٨۔ کرنے والا ہو تا تو اس کو کرتا ؟ اُنہوں نے کہا: نہیں وہ ایک اور عورت تھی جو کھلے عام بدکاری کی مرتکب ہوئی تھی۔