صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 669
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۶۹ ۸۶- کتاب الحدود ٦٨٣٢ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي :۶۸۳۲ ابن شہاب نے کہا: اور عروہ بن زبیر نے عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ مجھے بتایا کہ حضرت عمر بن خطاب نے جلاوطن کیا غَرَّبَ ثُمَّ لَمْ تَزَلْ تِلْكَ السُّنَّةَ۔اور پھر اس کے بعد یہی دستور رہا۔٦٨٣٣: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۶۸۳۳: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سعید بن مسیب اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِيمَنْ زَنَى وَلَمْ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس يُحْصَنْ بِنَفْي عَامٍ وَبِإِقَامَةِ الْحَدِ شخص کے متعلق جس نے زنا کیا اور وہ شادی شدہ نہ ہو یہ فیصلہ کیا کہ اس کو شرعی سزادے کر ایک رَضِيَ عَلَيْهِ۔سال کے لئے جلا وطن کر دیا جائے۔أطرافه ٢٣١٥، ٢٦٩٥، ٢٧٢٤ ، ٦٦٣٣، ٦٨٢٧، ٦٨٣٥، ٧٢٥٨، ٧٢٦٠، ٧٢٧٨۔،۷۱۹۳ ،٦٨٤٢ ٦٨٥٩ بَاب ٣٣: نَفْيُ أَهْلِ الْمَعَاصِي وَالْمُخَتَّثِينَ بدکاروں اور ہیجڑوں کو شہر سے نکال دینا ٦٨٣٤: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۸۳۴: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عِكْرِمَةَ ہشام نے ہمیں بتایا۔یحی (بن ابی کثیر ) نے ہم عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سے بیان کیا۔یحی نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں الْمُخَتَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَحِلَاتِ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں میں سے مِنَ النِّسَاءِ وَقَالَ أَخْرِجُوهُمْ مِنْ ہیجڑے بننے والوں اور عورتوں میں سے اُن کو جو بُيُوتِكُمْ وَأَخْرَجَ فُلَانًا وَأَخْرَجَ مردوں کی وضع قطع اختیار کریں ملعون قرار دیا اور