صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 636 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 636

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۶ ۸۶ - كتاب الحدود ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَزْنِي الْعَبْدُ حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ فرمایا: بندہ جب زنا کرتا ہے تو اس حالت میں زنا وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ نہیں کرتا کہ وہ مؤمن ہو، اور جب وہ چوری کرتا وَلَا يَشْرَبُ حِينَ يَشْرَبُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ ہے تو ایسی حالت میں چوری نہیں کرتا کہ وہ مؤمن ہو، اور جب وہ شراب پیتا ہے تو ایسی حالت میں وَلَا يَقْتُلُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ۔ قَالَ عِكْرِمَةُ شراب نہیں پیتا کہ وہ مؤمن ہو اور نہ ایسی حالت قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ كَيْفَ يُنْزَعُ الْإِيمَانُ میں مِنْهُ قَالَ هَكَذَا وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ قتل کرتا ہے کہ وہ مؤمن ہو۔ عکرمہ نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے پوچھا : اس سے ایمان ثُمَّ أَخْرَجَهَا فَإِنْ تَابَ عَادَ إِلَيْهِ هَكَذَا کیسے چھین لیا جاتا ہے ؟ اُنہوں نے کہا: اس طرح، وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ۔ اور انہوں نے اپنی انگلیوں کو قینچی کیا پھر نکال لیں اور اگر وہ توبہ کرے تو ایمان اس کی طرف اس طرح لوٹ آتا ہے اور اُنہوں نے اپنی انگلیوں کو قینچی کیا۔ طرفه: ٦٧٨٢ ٦٨١٠ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۸۱۰ : آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے اعمش سے ، اعمش أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے ذکوان سے، ذکوان نے حضرت ابوہریرہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زانی جب زنا کرتا ہے تو ایسی حالت میں زنا يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ حِينَ نہیں کرتا کہ وہ مؤمن ہو، اور آدمی جب چوری يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ کرتا ہے تو ایسی حالت میں نہیں کرتا کہ وہ مؤمن ہو ، اور جب شراب پیتا ہے تو ایسی حالت میں نہیں بَعْدُ۔ پیتا کہ وہ مؤمن ہو اور اس کے بعد بھی تو بہ میسر ہوتی ہے۔ أطرافه ٢٤٧٥ ، ٥٥٧٨، ٦٧٧٢۔